Ibrar Ahmad khan - Legal Voice

Ibrar Ahmad khan -  Legal Voice "آئین، قانون اور انسانی حقوق کی آواز۔
غیر قانونی اقدامات، ناانصافی اور آئینی خلاف ورزیوں کے خلاف قانو

PLD 2026 SC 333 important judgement of Supreme Court that Civil and Criminal Proceedings Can Run SimultaneouslyWhere an ...
10/09/2026

PLD 2026 SC 333

important judgement of Supreme Court that Civil and Criminal Proceedings Can Run Simultaneously

Where an act gives rise to both civil and criminal liability, the aggrieved party may pursue both civil and criminal proceedings simultaneously. The availability of one remedy does not necessarily bar the other.

Legal remedies depend upon the facts and circumstances of each case.

— Ibrar Ahmad Khan – Legal Voice


10 THINGS YOU SHOULD NEVER DO AS A LANDLORD1. Do not forcefully evict a tenant without following due process.2. Do not e...
10/09/2026

10 THINGS YOU SHOULD NEVER DO AS A LANDLORD

1. Do not forcefully evict a tenant without following due process.

2. Do not enter the rented premises without giving the tenant proper notice.

3. Do not increase rent arbitrarily without prior notice or agreement.

4. Do not willfully deny your tenant access to the premises due to delay in rent payment.

5. Do not harass, intimidate, or threaten a tenant in a bid to recover possession.

6. Do not neglect necessary structural repairs of the premises.

7. Do not refuse to issue receipts for rent payments.

8. Do not discriminate or treat tenants unfairly based on race, tribe, or religion.

9. Do not seize a tenant's property as a means of enforcing rent.

10. Do not disregard the terms of the tenancy agreement you willingly entered into.

Being a landlord comes with rights, but those rights must be exercised within the bounds of the law. Self-help is not a substitute for due process.

Stay informed.
Stay protected.
Stay legally wise.

IGNORANTIA JURIS NON EXCUSAT.





یکم ستمبر کو پی ایم ڈی سی کے ہیڈ آف کونسل ڈیپارٹمنٹ نے حکم نامہ جاری کیا جس میں پاکستان کی سرکاری اور نجی میڈیکل یونیورس...
10/09/2026

یکم ستمبر کو پی ایم ڈی سی کے ہیڈ آف کونسل ڈیپارٹمنٹ نے حکم نامہ جاری کیا جس میں پاکستان کی سرکاری اور نجی میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز میں زیرِ تعلیم افغان طلبہ کو ملک چھوڑنے کا کہا گیا۔ ان میں ایم بی بی ایس کے پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتھے اور فائنل ایئر کے طلبہ اور طالبات شامل ہیں۔

10/09/2026

Important High Court Decision Regarding Inheritance Share
09/09/2026

Important High Court Decision Regarding Inheritance Share


Pauper Counsel
09/09/2026

Pauper Counsel

09/09/2026

کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج نے یکم ستمبر کے نوٹیفکیشن کی بنیاد پر 22 افغان میڈیکل طلباء و طالبات کو کالج سے نکالنے کا حکم جاری کیا ہے، جو افغان طلباء کے ساتھ انتہائی زیادتی اور ناانصافی ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا
09/09/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا

ضابطہ فوجداری (CrPC) کے 15 اہم ترین دفعات — انصاف اور قانونی کارروائی کی بنیاد:​دفعہ 49: بغیر وارنٹ گرفتاری کے اختیار​دف...
09/09/2026

ضابطہ فوجداری (CrPC) کے 15 اہم ترین دفعات — انصاف اور قانونی کارروائی کی بنیاد:
​دفعہ 49: بغیر وارنٹ گرفتاری کے اختیار
​دفعہ 61: گرفتار شخص کو 24 گھنٹے میں عدالت پیش کرنے کی پابندی
​دفعہ 103: تلاشی کے وقت غیر جانبدار گواہوں کی موجودگی
​دفعہ 107 / 151: پرامن ماحول برقرار رکھنے کے پیشگی اقدامات
​دفعہ 144: ہنگامی صورتحال میں اجتماع اور نقل و حرکت پر پابندی
​دفعہ 154: ابتدائی اطلاعی رپورٹ (FIR) کا اندراج
​دفعہ 161: تفتیش کے دوران پولیس کی جانب سے بیان کا اندراج
​دفعہ 164: مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی یا بیانی تحریر
​دفعہ 167: پولیس جسمانی ریمانڈ کی حد اور ضوابط
​دفعہ 173: تفتیشی رپورٹ (چالان) کی عدالت میں پیشی
​دفعہ 227: فرد جرم میں تبدیلی کا عدالتی اختیار
​دفعہ 249-اے: ملزم کو مقدمے کی شروعات میں بری کرنے کا اختیار
​دفعہ 417: بریت کے خلاف اپیل کی درخواست
​دفعہ 496: قابل ضمانت جرائم میں ضمانت کا حق
​دفعہ 497: نا قابل ضمانت جرائم میں ضمانت کی شرائط
​
CrPC
PakistanLaw
CriminalProcedureCode
LegalRight

​


🔥 بورڈ آف ریونیو پنجاب کا بڑا اور اہم فیصلہ! 🔥نائب تحصیلداروں کے غیر قانونی اختیارات کا خاتمہ — اب قانون گو نہ انتقال کر...
09/09/2026

🔥 بورڈ آف ریونیو پنجاب کا بڑا اور اہم فیصلہ! 🔥

نائب تحصیلداروں کے غیر قانونی اختیارات کا خاتمہ — اب قانون گو نہ انتقال کر سکیں گے اور نہ تقسیم!

پنجاب حکومت کے بورڈ آف ریونیو نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو سخت ترین ہدایت جاری کر دی ہے:

❌ غیر قانونی چارج ختم: قانون گو (Kanungos) کو دیا گیا نائب تحصیلداری کا اضافی چارج، لُک آفٹر چارج یا اون پے سکیل فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔

⚖️ قانونی اختیار کا فقدان: بورڈ آف ریونیو کے مطابق ان افسران کے پاس لینڈ ریونیو ایکٹ 1967ء کے تحت اسسٹنٹ کلیکٹر (درجہ اول و دوم) کے اختیارات نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے ان کے ہاتھوں پاس ہونے والے انتقال (Mutations) اور تقسیم (Partition Cases) قانونی و تکنیکی لحاظ سے کالعدم اور غیر آئینی تصوّر ہوتے ہیں۔

📌 نیا حکم: نائب تحصیلدار کی خالی اسامیاں صرف PPSC اور DPC کے ذریعے رولز 2009ء کے تحت پُر کی جائیں گی۔ عارضی طور پر صرف سینئر ترین قانون گو کو کرنٹ چارج (Current Charge) رولز 1974ء کے تحت ہی دیا جا سکے گا۔
اگر آپ کی زمین کا کوئی انتقال یا تقسیم کا کیس کسی لُک آفٹر چارج والے نائب تحصیلدار کے پاس چل رہا ہے، تو محتاط رہیں!

Address

Office House # 1277, Street # 173, Sector G-11/1
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrar Ahmad khan - Legal Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share