People’s Law Firm / Pak & Overseas

People’s Law Firm / Pak & Overseas Legal Service for
Pakistani & Overseas
Corporate
immigration
Civil
Property
Persnol Injury
Divorce & Family
Criminal

نکاح نامہ میں لکھی گئی جائیداد بیوی کی ملکیت تصور ہوگی اسے نہ شوہر کہیں بیج سکتا ہے اور نہ ہی عدالت کسی اور مقدمی میں نی...
03/05/2026

نکاح نامہ میں لکھی گئی جائیداد بیوی کی ملکیت تصور ہوگی اسے نہ شوہر کہیں بیج سکتا ہے اور نہ ہی عدالت کسی اور مقدمی میں نیلام کرسکتی ہے۔

پشاور ہائی کورٹ نے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو ڈیپورٹ سے روک دیا.جسٹس وقار احمد صاحب نے  احکامات جاری کر دی کہ نادرہ ...
24/04/2026

پشاور ہائی کورٹ نے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو ڈیپورٹ سے روک دیا.
جسٹس وقار احمد صاحب نے احکامات جاری کر دی کہ نادرہ درخواست گزار کے پی او سی(POC) کاروائی چھ ماہ کے اندر اندر مکمل کریں اور جب تک کاروائی مکمل نہ اس وقت تک افغان شہری کو تحفظ حاصل ہے.
فوری رابطہ کریں۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People’s Law Firm / Pak & Overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share