Legal Alliance - Law & Tax

Legal Alliance - Law & Tax Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Legal Alliance - Law & Tax, Lawyer & Law Firm, Office # Legal Alliance Law & Tax Swat, Lahore.

Legal Alliance – Law & TaxYour trusted partner for legal, taxation, and business compliance services.✔️ Income Tax & Sal...
03/03/2026

Legal Alliance – Law & Tax
Your trusted partner for legal, taxation, and business compliance services.
✔️ Income Tax & Sales Tax
✔️ NTN & Business Registration
✔️ Company / AOP Registration
✔️ Trademark Registration
✔️ Import & Export License
📍 Islamabad & Swat
📞 Contact us today for reliable legal solutions.

To facilitate taxpayers in making over-the-counter payment of Government duties and taxes, it has been decided that Satu...
31/01/2026

To facilitate taxpayers in making over-the-counter payment of Government duties and taxes, it has been decided that Saturday opening branches of all commercial banks shall observe extended working hours from 9AM to 5PM on Saturday, January 31, 2026.
https://www.sbp.org.pk/press/2026/Pr-30-Jan-2026.pdf

زیرو انکم گوشوارے – ایک سنجیدہ معاملہ!ایف بی آر کے مطابق 2025 میں جمع ہونے والے ٹیکس گوشواروں میں 17 لاکھ سے زائد زیرو ا...
31/10/2025

زیرو انکم گوشوارے – ایک سنجیدہ معاملہ!
ایف بی آر کے مطابق 2025 میں جمع ہونے والے ٹیکس گوشواروں میں 17 لاکھ سے زائد زیرو انکم ریٹرن شامل ہیں، جو ٹیکس نظام کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے۔
غلط یا جعلی زیرو گوشوارے جمع کروانا نہ صرف ٹیکس سسٹم کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ خود فائلر کے لیے بھی قانونی خطرہ بن سکتا ہے۔
ایف بی آر اب جدید ٹیکنالوجی سے ایسے جعلی یا مشکوک گوشواروں کی آسانی سے شناخت کر رہا ہے۔
اس لیے بہتر ہے کہ اپنے ریٹرن درست طریقے سے جمع کروائیں — اگر آمدن ہے تو ظاہر کریں، اگر نہیں تو سچائی پر مبنی گوشوارہ دیں۔
Legal Alliance | Law & Tax

15/10/2025

FBR
PRESS RELEASE
Deadline for Filing of Income Tax Returns Extended till October 31, 2025
FBR has extended the deadline for filing of Income Tax Returns for Tax Year 2025 till October 31, 2025. This decision has been made under Section 214A of the Income Tax Ordinance, 2001. The extension in the deadline has been granted in response to requests made by various trade bodies and tax bar associations.

ایف بی آر
پریس ریلیز
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 214Aکے تحت کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی طرف سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر کیا ہے۔

30/09/2025
*ایف بی آر کا ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان*اسلام آباد: فیدرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے...
29/09/2025

*ایف بی آر کا ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان*

اسلام آباد: فیدرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی تاہم شدید مجبوری کی صورت میں کمیٹی کی منظوری سے ٹیکس دہندگان زیادہ سے زیادہ 15 روز کی توسیع حاصل کر سکتے ہیں بشرطیکہ واجب الادا ٹیکس 30 ستمبر 2025 تک جمع کرا دیا جائے۔

اعلامیہ کے مطابق یہ خبریں بھی غلط ہیں کہ آئی آر ایس سسٹم سست روی کا شکار ہے، ایف بی آر کا آئی آر ایس پلیٹ فارم مکمل طور پر فعال ہے اور سسٹم بلاتعطل کام کر رہا ہے، نئے سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم کے ذریعے آسانی سے ریٹرن جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ آخری تاریخ تک ریٹرن جمع نہ کرانے پر لیٹ فائلر کا درجہ دیا جائے گا اور قانون کے تحت جرمانے عائد ہوں گے۔

The only two ways:File or Fine! ✅✖️Filing your Income Tax Returns time saves you from heavy penalties and ensures compli...
20/09/2025

The only two ways:
File or Fine! ✅✖️
Filing your Income Tax Returns time saves you from heavy penalties and ensures compliance with FBR.
At Legal Alliance – Law & Tax, we guide you step by step in filing your Income Tax Returns smoothly and legally.

📢 Attention Taxpayers!⏰ ITR Filing Season is Here!Make sure to file your Income Tax Return before 30th September, 2025 t...
14/09/2025

📢 Attention Taxpayers!
⏰ ITR Filing Season is Here!
Make sure to file your Income Tax Return before 30th September, 2025 to enjoy the benefits of being a filer and stay fully compliant with tax laws.
✅ Expert Tax Consultancy
✅ Confidential & Hassle-Free Process
✅ Maximize Your Legal Benefits
📞 Contact us today: 0312 5113675
📍 Legal Alliance – Law & Tax

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انفرادی ٹیکس دہندگان کیلیے سادہ اور آسان الیکٹرانک انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر کے ا...
21/08/2025

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انفرادی ٹیکس دہندگان کیلیے سادہ اور آسان الیکٹرانک انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر کے ان کی بڑی مشکل حل کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے مالی سال 2025 کیلیے الیکٹرانک انکم ٹیکس ریٹرن فارم باضابطہ طور پر متعارف کروایا دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آسان فارم کو 40 روزہ مشاورت کے بعد 2025 کے ایس آر او 1561 کے ذریعے حتمی شکل دی گئی۔

فارم فی الحال صرف انگریزی زبان میں دستیاب ہے جبکہ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدے کے باوجود اردو ورژن متعارف نہیں کروایا گیا۔

مالی سال 2025-26 کیلئے دیت کی رقم اٹھانوے لاکھ اٹھائیس ہزار چھ سو ستر روپے  مقرر (9828670)Notification of Diyat for the ...
19/08/2025

مالی سال 2025-26 کیلئے دیت کی رقم اٹھانوے لاکھ اٹھائیس ہزار چھ سو ستر
روپے مقرر (9828670)

Notification of Diyat for the Financial Year 2025-2026

📢 پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن فائل کر رہے ہیں؟ تو یہ پیغام آپ کے لیے ہے!بہت سے لوگ جب پہلی بار ریٹرن فائل کرتے ہیں تو صرف آ...
16/07/2025

📢 پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن فائل کر رہے ہیں؟ تو یہ پیغام آپ کے لیے ہے!

بہت سے لوگ جب پہلی بار ریٹرن فائل کرتے ہیں تو صرف آمدنی (Income) کا ذکر کرتے ہیں، لیکن اثاثے (Assets) جیسے گاڑی، جائیداد، سونا یا بینک بیلنس وغیرہ شامل کرنا بھول جاتے ہیں۔

⛔️ یہی غلطی بعد میں ایف بی آر کی طرف سے نوٹس یا مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔

✅ اس لیے بہتر ہے کہ آغاز سے ہی مکمل اور درست معلومات کے ساتھ ریٹرن فائل کریں، تاکہ آپ کا ٹیکس پروفائل صاف اور محفوظ ہو۔

🔹 کوئی غلطی نہ کریں
🔹 مکمل تفصیل کے ساتھ ریٹرن فائل کریں
🔹 مستقبل میں کسی بھی قانونی مسئلے سے بچ سکیں
اپنا پہلا ریٹرن احتیاط سے فائل کریں، کیونکہ یہی بنیاد ہے آپ کے ٹیکس ریکارڈ کی۔

سیکشن 115 یہ بتاتا ہے کہ درج ذیل افراد کو انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے اگر ان پر صرف سیکشن 114 کی مخصوص ش...
15/07/2025

سیکشن 115 یہ بتاتا ہے کہ درج ذیل افراد کو انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے اگر ان پر صرف سیکشن 114 کی مخصوص شقوں کی بنیاد پر ریٹرن فائل کرنے کی شرط لاگو ہو:

1. بیوہ عورت

2. ایسا یتیم جو 25 سال سے کم عمر ہو

3. معذور فرد

4. غیر مقیم شخص جس کی پاکستان میں غیر منقولہ جائیداد ہو

یعنی اگر ان افراد پر صرف جائیداد کی ملکیت کی بنیاد پر ریٹرن فائل کرنے کی شرط لاگو ہو، تو ان کو ریٹرن فائل کرنے کی ضرورت نہیں۔

Address

Office# Legal Alliance Law & Tax Swat
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Alliance - Law & Tax posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share