23/10/2024
مکان برائے فروخت
راولپنڈی ٹی بی ہسپتال کے بالکل سامنے مین روڈ پر کھلی گلی دو گاڑیاں آرام سے گزر سکتی ہیں 24 گھنٹے پانی کا کنواں 4 بجلی میٹر 4 میٹر سوئی گیس بہترین کنڈیشن ڈبل سٹوری 7 بیڈ بمعہ اٹیچ باتھ دو ڈرائنگ ڈرائنگ ٹی وی لاوئنچ تین کچن کار پورچ 272 والا مرلہ رقبہ 10 مرلے گھر برائے فروخت ہے
علی اسٹیٹ لنکرز اینڈ علوی بلڈرز
+92 333 515 1920
+92 308 515 1920
+92 345 515 1920