Ubaid Abbasi Realtor

Call Contact the business

Ubaid Abbasi Realtor Real Estate Consultant | Content Creator
Investment guide ✅ | Most trusted agent
Guiding You Toward Smart Investments
Young entrepreneur 🚀
(1)

پانچ سال پہلے پلاٹ لیا، قسطیں وقت پر ادا کرتا رہا لیکن آج تک قبضہ نہیں ملا۔  مارکیٹ میں بیچنے جائیں تو آدھی قیمت بھی نہی...
16/10/2026

پانچ سال پہلے پلاٹ لیا، قسطیں وقت پر ادا کرتا رہا لیکن آج تک قبضہ نہیں ملا۔ مارکیٹ میں بیچنے جائیں تو آدھی قیمت بھی نہیں ملتی۔

یہ ایک کامن case study ہے۔ ایک فرد کی نہیں، ہزاروں لوگوں کی مشترکہ کہانی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں ان سارے affectees کی ایک غلطی کامن ہوتی ہے؟

اندھا بھروسہ،!
جی ہاں ۔ کسی جاننے والے کے کہنے پر اندھا اعتماد اور بغیر تحقیق کیے پراپرٹی خریدنا۔

معروف امریکی سرمایہ کار "وارن بفیٹ" کا کہنا ہے "خود نقصان اٹھا کر سیکھنے کے بجائے، دوسروں کے تجربات اور نتائج کو سمجھ کر فیصلہ کریں"۔

لہذا، سب سے پہلے طے کیجئے کہ آپ پراپرٹی کیوں خریدنا چاہ رہے ہیں۔ آپکا مقصد انویسٹمنٹ ہے، گھر بنانا ہے، passive Income چاہتے ہیں یا صرف پیسہ پارک کرنا چاہتے ہیں۔

اہنے آبجیکٹیو کیمطابق خود ورکنگ کیجئے۔ اس فیلڈ کے ماہرین سے رہنمائی لیجئے ۔ کسی چاچے، بابے یا رشتہ دار کے influence میں آکر فیصلہ نہ کیجئیے۔

ایک سے زائد سورسز سے ویریفکیشن کیجئیے اور فائنل ٹرانزیکشن کے لیے کسی بھی مستند اور پروفیشنل ایجنسی کی خدمات حاصل کیجئے۔

14/10/2026

آپ کے تجربے کے مُطابق اسلام آباد میں پراپرٹی انویسٹمنٹ کے لیے کون سا Area بہتر ہے.؟ مشورہ دیں.؟

14/10/2026

GOOD NEWS FOR PARK VIEW CITY OVERSEAS BLOCK FILE HOLDERS! 🎉

📲 0331-55766617

🏢 Visit Our Offices:
🏠 Head Office: Office No. 5, 2nd Floor, Shahnawaz Plaza, G-11 Markaz, Islamabad
• DownTown Bussiness Center Main Boulevard, Park View City, Islamabad

13/10/2026

جائیداد کی خرید و فروخت کے قانونی کاغذات تیار کرنے کا پرانا نظام ختم؟

پاکستان میں پراپرٹی کی خرید و فروخت، رجسٹری اور قانونی دستاویزات کے حوالے سے اہم تبدیلیوں کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ جائیداد خریدنے یا فروخت کرنے سے پہلے تازہ سرکاری ہدایات اور قانونی تقاضوں کی تصدیق ضرور کریں۔

#جائیداد

فیصل ٹاؤن فیز 2 کا اہم سائٹ وزٹ | چوہدری عبدالمجید صاحب کا ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کا حکم! 🚧اتوار کے روز چیئرمین...
13/10/2026

فیصل ٹاؤن فیز 2 کا اہم سائٹ وزٹ | چوہدری عبدالمجید صاحب کا ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کا حکم! 🚧

اتوار کے روز چیئرمین فیصل ٹاؤن چوہدری عبدالمجید صاحب نے فیصل ٹاؤن فیز 2 کا تفصیلی سائٹ وزٹ کیا، جہاں انہوں نے مختلف سیکٹرز میں جاری ترقیاتی کاموں کا خود جائزہ لیا اور متعلقہ ٹیموں سے تفصیلی بریفنگ بھی حاصل کی۔

اس موقع پر چوہدری عبدالمجید صاحب نے مختلف کنٹریکٹرز اور متعلقہ ذمہ داران سے ملاقات کی اور انہیں ہدایت کی کہ ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کی جائے اور تمام منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں۔

📍 مختلف سیکٹرز کا تفصیلی دورہ
✅ ماڈل بلاکس کا وزٹ
✅ تھلیاں زون کا معائنہ
✅ مختلف سیکٹرز میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ
✅ متعلقہ کنٹریکٹرز سے بریفنگ
✅ ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات
✅ منصوبوں کی جلد تکمیل پر خصوصی توجہ

چوہدری عبدالمجید صاحب نے ہر علاقے کا خود جائزہ لیا اور متعلقہ ٹیموں کو واضح ہدایات دیں کہ ترقیاتی کاموں میں مزید تیزی لائی جائے تاکہ منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جا سکے۔

فیصل ٹاؤن فیز 2 میں ترقیاتی سرگرمیاں، انتظامیہ کی براہِ راست نگرانی اور کاموں کی رفتار پر خصوصی توجہ!

🏡 فیصل ٹاؤن فیز 2 میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی بکنگ اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔










13/10/2026

پھوپھو باپ کا حصہ چھوڈ کر بھی فسادی کہلاتی ہے۔ اور ماموں ماں کا حصہ کھا کر بھی چندا ماموں کہلاتا ہے 👏

12/10/2026

Alhamdulillah! 🤲✨ Development Work Has Started in the Overseas Block of Faisal Town Phase 2!

رئیل اسٹیٹ میں سب سے اہم چیز لوکیشن ہے!سفرون سٹی مین جی ٹی روڈ پر، ریڈیو پاکستان کے بالکل سامنے واقع ہے، جہاں آپ کو بہتر...
09/10/2026

رئیل اسٹیٹ میں سب سے اہم چیز لوکیشن ہے!

سفرون سٹی مین جی ٹی روڈ پر، ریڈیو پاکستان کے بالکل سامنے واقع ہے، جہاں آپ کو بہترین لوکیشن، آسان رسائی اور RDA کی منظوری کے ساتھ سرمایہ کاری کا بہترین موقع ملتا ہے۔

اپنی سائٹ وزٹ کا وقت طے کرنے کے لیے آج ہی ہمیں ڈی ایم کریں!

09/10/2026

2 Bed Apartment in Faisal Hills For Sale
Rs : 10,500 per sq. ft.
✅ Already Rented
0331 5766617

Address

Office 5, 2nd Floor, Shahnawaz Plaza, G-11 Markaz Islamabad
Islamabad
46000

Telephone

+923345766617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Abbasi Realtor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ubaid Abbasi Realtor:

Shortcuts

Share

Category