19/04/2022
پنڈدادنخان کے تھانہ جلالپور شریف میں درج مقدمہ نمبر 79/22 بجرم 302 میں نامزد ملزم کے وکیل صفائی چوہدری یاسر گوندل ایڈووکیٹ کی طرف سے عدالت میں جاندار اور مدلل دلائل دینے کے بعد جناب شاہد بشیر ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈدادنخان نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرنے کا حکم دے دیا۔
یاد رہے تقریبا ایک ماہ قبل پنڈدادنخان کے نواحی گاوں کوٹ عمر کے قریب افسوس ناک واقع پیش آیا تھا۔