FKB & Co.

FKB & Co. Welcome to FKB & Co. Our firm is dedicated to providing exceptional legal services, tailored to meet the unique needs of our clients.

With a strong presence in both Islamabad and Swat, we offer convenient access to expert legal guidance.

17/08/2026

Two questions that people ask us frequently

ضروری اطلاع: سسٹم مینٹیننس کی وجہ سے ایف بی آر IRIS اور اس کی تمام سروسز 8 اگست رات 12:30 سے 10 اگست صبح 5:00 بجے تک بند...
07/08/2026

ضروری اطلاع:
سسٹم مینٹیننس کی وجہ سے ایف بی آر IRIS اور اس کی تمام سروسز 8 اگست رات 12:30 سے 10 اگست صبح 5:00 بجے تک بند رہیں گی۔

27/07/2026

ایف بی آر نے مالی سال 2026 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی اجازت 27 جولائی کو دے دی ہے، ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے، برائے کرم اپنا ٹیکس ریٹرن وقت پر جمع کرائیں۔
یاد رہے کہ ایف بی آر نے مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن جمع کروانے پر اے ٹی ایل (ATL) اسٹیٹس بحالی کے لیے جرمانے بڑا دیے ہیں


جرمانوں اور نان فائلر پابندیوں سے بچنے کے لیے بروقت ریٹرن جمع کروائیں۔
ہماری خدمات حاصل کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں

FKB & Co.
03150428553

Welcome to FKB & Co.

Our firm is dedicated to providing exceptional legal services, tailored to meet the unique needs of our clients. With a strong presence in both Islamabad and Swat, we offer convenient access to expert legal guidance.

16/07/2026

مالی سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کا عمل شروع ہو چکا ہے، جس کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔
مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن جمع کروانے پر اے ٹی ایل (ATL) اسٹیٹس بحالی کے لیے درج ذیل بھاری جرمانے لاگو ہوں گے:

* انڈیویجول کیلئے 25,000 روپے جرمانہ
* اے او پی کیلئے 50,000 روپے جرمانہ
* کمپنی کیلیے 100,000 روپے جرمانہ

جرمانوں اور نان فائلر پابندیوں سے بچنے کے لیے بروقت ریٹرن جمع کروائیں۔ ٹیکس امور اور مشاورت کے لیے رابطہ کریں۔

نیک تمنائیں،
FKB & Co.
03150428553

Welcome to FKB & Co.

Our firm is dedicated to providing exceptional legal services, tailored to meet the unique needs of our clients. With a strong presence in both Islamabad and Swat, we offer convenient access to expert legal guidance.

03/07/2026

The tax exemption for Malakand Division and Ex-FATA has ended. If you have any questions regarding the tax laws, their application, or your obligations, feel free to ask below.

وفاقی حکومت نے فنانس بل 2026 میں سیکشن 154B متعارف کروا کر پاکستان کے Digital Creator Economy کے ٹیکس نظام میں ایک بڑی ت...
14/06/2026

وفاقی حکومت نے فنانس بل 2026 میں سیکشن 154B متعارف کروا کر پاکستان کے Digital Creator Economy کے ٹیکس نظام میں ایک بڑی تبدیلی کی تجویز دی ہے، جس کے تحت یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز، انفلوئنسرز، اسٹریمرز اور ڈیجیٹل مواد بنانے والوں کو ایک الگ ودہولڈنگ ٹیکس نظام کے دائرے میں لایا گیا ہے۔

اس نئی شق کے ذریعے سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدنی کو آئی ٹی (IT) اور سافٹ ویئر ایکسپورٹرز کے لیے دستیاب رعایتی ٹیکس ڈھانچے سے باہر کر دیا گیا ہے، اور اب ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے موصول ہونے والی Foreign Remittances پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا۔

حکومت نے نئے بجٹ سے پہلے لاکھوں تاجروں کیلئے فکسڈ اسکیم کا اعلان کردیا، رجسٹریشن نہ کرانے والے تاجروں کو بھاری جرمانوں ک...
05/06/2026

حکومت نے نئے بجٹ سے پہلے لاکھوں تاجروں کیلئے فکسڈ اسکیم کا اعلان کردیا، رجسٹریشن نہ کرانے والے تاجروں کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت نے نئے بجٹ سے پہلے لاکھوں تاجروں کیلئے فکسڈ اسکیم کا فیصلہ کیا ہے، رجسٹریشن نہ کرانے والے تاجروں کو بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا، نان فائلر تاجروں کو پہلے ماہ 10 ہزار، دوسرے ماہ 25 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، مستقل رجسٹریشن نہ کرانے کی صورت میں ماہانہ 50 ہزار جرمانہ عائد ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سہولت سے فائدہ اٹھانے والے چھوٹے تاجروں کا آڈٹ نہیں ہوگا، رجسٹرڈ چھوٹے تاجروں کو پی او ایس سسٹم نصب نہیں کرنا پڑے گا، سالانہ 20 کروڑ روپے یا کم سیل پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس ادا کرنا ہوگا، 20 کروڑ ٹرن اوور پر 25 ہزار روپے ٹیکس لاگو ہوگا، رجسٹرڈ دکاندار کی دکان میں ایف بی آر کا کوئی افسر داخل نہیں ہوسکے گا۔

آج وفاقی آئینی عدالت نے ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7E کو غیر آئینی قرار دے دیا۔دفعہ 7E کے تحت ...
07/05/2026

آج وفاقی آئینی عدالت نے ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7E کو غیر آئینی قرار دے دیا۔

دفعہ 7E کے تحت حکومت جائیداد رکھنے والے افراد پر “فرضی آمدن” (Deemed Income) کے نام پر ٹیکس عائد کرتی تھی، چاہے اس جائیداد سے حقیقت میں کوئی آمدن حاصل نہ ہو رہی ہو۔

یہ فیصلہ جائیداد مالکان اور ٹیکس دہندگان کے لیے ایک بڑی قانونی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ عدالت نے واضح کیا کہ صرف جائیداد کی ملکیت کو آمدن تصور کر کے ٹیکس نہیں لگایا جا سکتا۔

31/01/2026

Address

PHA-F Appartments G-10/2
Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FKB & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share