Mangrals Multi Solutions

Mangrals Multi Solutions (STAM-HE-STAM)
* STAMP VENDOR
* URDU to ENGLISH TRANSLATION
* URDU & ENGLISH COMPOSING
* AutoCAD Designing
* NOTARY PUBLIC

14/08/2023
آج عید کے تیسرے دن کو پورے پاکستان میں  "یوم سسرال" بہت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔۔۔تمام شادی شدہ جوڑوں کا ٹ...
24/04/2023

آج عید کے تیسرے دن کو پورے پاکستان میں "یوم سسرال" بہت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔۔۔

تمام شادی شدہ جوڑوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اپنے طوفانوں کے ہمراہ سر تسلیم خم کرتے ہوئے بصد احترام خاموشی سے نیا جوڑا پہن کر ، خوشبو لگا کر ، مٹھائی کا ٹوکراسر پر اُٹھا کر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ "آستانہ عالیہ سسرائیل شریف" پر حاضری کو یقینی بنائیں گے۔
بصورت دیگر نافرمان ہونے کے مرتکب ٹہرائے جاسکتے ہیں جس کا خمیازہ پورا سال بھگتنا پڑ سکتا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس سے درخواست ہے کہ ان قافلوں کو گزرنے کے لیے خصوصی ٹریفک پلان تیار کیا جائے۔

13/08/2021

جشن آزادی مبارک

Address

I-8 Markaz
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 18:00

Telephone

03005190605

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mangrals Multi Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mangrals Multi Solutions:

Share

Category