27/08/2026
پشاور ہائی کورٹ کے معزز فورم پر مہاجرین کے بنیاد قانونی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا محض ایک پیشہ ورانہ ذمہ داری نہیں، بلکہ انصاف کے تقاضوں کی پاسداری ہے۔ بطور وکیل، میرا عزم ہے کہ قانون کی بالادستی، آئینی حقوق اور انصاف کے اصولوں کے لیے اپنی آواز اور قلم کو بروئے کار لاتا رہوں۔