Dubai jobs

Dubai jobs friends following me

02/10/2021
18/09/2021

فوری ضرورت برائے یو اے ای * 🇦🇪
*EMIRATES FACILITY MANAGEMENT*
ڈائریکٹ ایمپلائمنٹ ویزا

(ٹیسٹ انٹرویو 19 ستمبر 2021 بروز اتوار کو ہوں گے اور جن حضرات نے انٹرویو میں شامل ہونا ہے ان کے کاغذات کل تک لازمی جمع کروایں)

◼ *کلینرز (مساجد اور اسلامک سنٹرز کی صفائی)*
920 درہم

*عمر 20 سے 35 سال*
ڈیوٹی 12 گھنٹے

* *پاسپورٹ، تصویریں اور انگلش سمارٹ کارڈ آج ہی جمع کروائیں*

(ٹیسٹ انٹرویو 19 ستمبر 2021 بروز اتوار کو ہوں گے)

*امیدوار کے ویکسینیشن کے کم از کم 1 ڈوز لگی ہونی چاہیے اور نادرہ کا ویکسینیشن کارڈ لازمی ہو*،

مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇
https://wa.me/message/DKG4Z2BSHTNGM1
یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇
*0301-7174296*
*0313-4747796*

16/09/2021

*فوری ضرورت برائے دوبئی*
(ایمپلائمنٹ ورک ویزہ ہوگا)
◼️ *فیکٹری ہیلپرز*
(ڈکٹ بنانے والی فیکٹری کیلئے)
سیلری:- 900 درہم
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
ڈیوٹی :- 08 گھنٹے + اوور ٹائم
عمر:- 19 سے 35 سال
اوریجنل پاسپورٹ، سمارٹ شناختی کارڈ اور تصاویر فوری جمع کروائیں۔۔
مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇
https://wa.me/message/DKG4Z2BSHTNGM1
یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇
*0301-7174296*
*0313-4747796*

16/09/2021

فوری ضرورت برائے رومانیہ یورپ🇹🇩
◼️ *الیکٹریکل ایکویپمنٹ ٹیکنیشن*
(ٹیکنیکل ڈپلومہ اور انڈسٹری کا تجربہ والے)
500 یورو + کھانا
◼️ *بیکری مشین آپریٹر*
(ٹیکنیکل ڈپلومہ لازمی)
500 یورو + کھانا
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔۔
0301-7174296

19/08/2021

فوری ضرورت برائے قطر 🇶🇦
(سیلف سلیکشن)

◼ ٹائل میسن
1300 ریال + اوور ٹائم
◼ فرنیچر کارپینٹر
1300 ریال + اوور ٹائم
◼ پلمبر
1300 ریال + اوور ٹائم
◼ الیکٹریشن
1300 ریال + اوور ٹائم
◼ اے سی ٹیکنیشن
1300 ریال + اوور ٹائم
◼ ایلومینیم فیبریکیٹر
1300 ریال + اوور ٹائم
◼ سٹیل پینٹرز
1300 ریال + اوور ٹائم
◼ الیکٹرک ٹول ریپئرنگ
1300 ریال + اوور ٹائم
◼ سی سی ٹی وی کیمرہ کنیکشن
1300 ریال + اوور ٹائم

عمر حد 21 سے 38 سال
نوٹ: کنڈیڈیٹ کو اپنے متعلقہ ٹریڈ کا 50% کم آنا چاہے
ڈیوٹی 08 گھنٹے

(بشمول ٹکٹ آسلام آباد سے پروٹیکٹر اور قرنطینہ )
مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇
https://wa.me/message/DKG4Z2BSHTNGM1
یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇
*0301-7174296*
*0313-4747796*

20/07/2021

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*
(سی وی سلیکشن)
◾ *فارمیسی ہیلپرز* (30)
(میٹرک تعلیم لازمی)
1200 ریال + اوور ٹائم
سی وی، پاسپورٹ کاپی اور میٹرک سند فوری سینڈ کریں۔۔
👈 امیدواروں کا آن لائن انٹرویو ہوگا۔۔
مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇
https://wa.me/message/DKG4Z2BSHTNGM1
یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇
*0301-7174296*
*0313-4747796*

*اہم اطلاع براۓ السیف ور کرز**اخراجات صرف پراسیسنگ چارجز بمعہ ٹکٹ*                   *السیف کمپنی* کےتمام رٹرن ورکرز جو ...
09/07/2021

*اہم اطلاع براۓ السیف ور کرز*

*اخراجات صرف پراسیسنگ چارجز بمعہ ٹکٹ*

*السیف کمپنی* کےتمام رٹرن ورکرز جو کسی بھی وجہ سے پاکستان واپس آۓ ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ وہ فوری ہمارے * آفس سے رابطہ کریں۔

▪️سٹیل فکسر
▪️کارپینٹر شٹرنگ/فنشنگ/جپسم
▪️کارپینٹر ہیلپر
▪️میسن بلاک/کنکریٹ/پلاسٹر
▪️میسن -ٹائل/ ماربل
▪️میسن ہیلپر
▪️بلڈنگ پینٹرز
▪️سکیفولڈر
▪️اسسٹنٹ سکفولڈر
▪️کنسٹرکشن لیبر
▪️ڈکٹ مین
▪️بلڈنگ الیکٹریشن
▪️پائپ فٹر

*فورمین:* اسٹیل فکسر،کارپینٹر۔میسن۔پینٹر۔سکف فولڈر۔لیبر۔ الیکٹریکل-پائپنگ-پلمبنگ-ویلڈنگ-ڈکٹنگ
*چارج ہینڈ:* اسٹیل فکسر۔میسن،کارپینٹر،پینٹر،سکیفولڈر۔ لیبر۔ڈکٹنگ-الیکٹریکل-پائپنگ-پلمبنگ
HVAC تعمیر-ویلڈنگ

▪️موبائل کرین آپریٹر
▪️ڈوذر آپریٹر
▪️گریڈر آپریٹر
▪️روڈ رولر کمپکٹ آپریٹر
▪️شاول/لوڈر آپریٹر
▪️جے سی بی آپریٹر
▪️ٹیلی ہینڈلر Telehandler آپریٹر
▪️سکڈ لوڈرBobcatآپریٹر
▪️ہیوی ڈرائیور (ٹرالا / ڈمپر)
▪️لائٹ ڈیوٹی ڈرائیور
▪️میکنک(ہیوی ڈیزل۔ایکویمپنٹ۔ ہائیڈرالک)
▪️آٹو میکنک
▪️آٹو الیکٹریشن
▪️آٹو اے سی ٹیکنیشن
▪️سٹیل ویلڈر/ فیبریکٹرز
▪️ٹائر مین

مندرجہ زیل کاغذات بھیجیں
👈 اوریجنل پاسپورٹ لازم
👈 پیشہ
👈 موبائیل نمبر
👈 السیف کا I,D نمبر اوریکل نمبر
فوری رابطہ کریں اور آفس تشریف لائیں
03000659376
03000659377

ٹیسٹ انٹرویو آج ہورہے ہیں👇فوری ضرورت برائے عراق ہمارے معزز پرنسپل کو عراق کی مشہورو معروف کمپنی کیلئے درج ذیل کی فوری ضر...
29/06/2021

ٹیسٹ انٹرویو آج ہورہے ہیں👇
فوری ضرورت برائے عراق
ہمارے معزز پرنسپل کو عراق کی مشہورو معروف کمپنی کیلئے درج ذیل کی فوری ضرورت ہے

سکف فولڈر
تنخواہ:500 USD

برش پینٹر
تنخواہ:500 USD

پینٹر ہیلپرز
تنخواہ:450 USD

10 گھنٹے ڈیوٹی ہوگی
اوورٹائم اور کھانے کے ساتھ اتنی تنخواہ ملے گی
رہائش،میڈیکل،ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی دیگر مراعات مقامی لیبرلاء کے مطابق خواہشمند حضرات اپنے اصل پاسپورٹ اور دیگر کاغذات کے ساتھ فوری رابطہ کریں

03000659376
03000659377
03134143369

27/04/2021

We are VISA providers for U.A.E Dubai Abu Dhabi for pakistan nationalities 30 Days 450 AED / 90 Days 950 AED VIsit Visa. Whatsapp +971501102486
Documents Required are Passport Front Page and Back Page , National ID . No deposit required. Pay for Visa fee, 2 Working days for processing VISA.

23/04/2021

السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه

اے اللہ!ہمیں توفیق عطا فرما کے تیرے بندوں کے لئے ہمارےلفظوں میں دعا، آنکهوں میں ہمدردی، دلوں میں محبت، ہاتهوں میں خدمت اور فطرت مین عاجزی ہو ۔ ہمیں اخوت اور حسن و سلوک سے رہنے کی توفیق عطاء فرما ،اور ہر وہ عمل جو تیری رضا و خوشنودی والا ہو اس کاصلہ ہماری نسلوں تک پہنچا.

آمین یا رب العالمین

رمضان مبارک
جمعہ مبارک

Address

Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923203660649

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category