Advocate Muhsin Mir

Advocate Muhsin Mir Lawyer by passion and profession!

27/08/2022

سیلاب زدگان کی مدد کی آڑ میں بہت سے فراڈی اور نوسرباز گروہ ایکٹو ہوچکے ہیں۔
متاثرین کی مدد خود اپنے ہاتھوں کریں یا صدقات اور چندے صرف الخدمت جیسی مستند تنظیموں کو دیجئے!

منڈی بہاوالدین.. انسانی سمگلر 13 افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر کراچی سے بذریعہ جہاز سیالکوٹ لایا اور وین میں بٹ...
09/04/2022

منڈی بہاوالدین.. انسانی سمگلر 13 افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر کراچی سے بذریعہ جہاز سیالکوٹ لایا اور وین میں بٹھا کر ترپال سے ڈھانپ کر جلالپور جٹاں سے پوتے ہوئے دریائے چناب کے کنارے جوپالہ پہنچایا اور وہاں اتار کر انہیں اشارے سے بتایا کہ وہ سامنے یونان ہے کشتی کے ذریعے تمہیں وہاں لے جایا جائیگا آپ تھوڑی دیر یہاں رکیں میں کھانا لے کر آتا ہوں-
انہیں بٹھا کر وہ خود رفو چکر ہوگیا، ساری رات وہ دریا کے کنارے بیٹھے رہے صبح ایک ٹرالی والا ریت بھرنے کیلئے آیا تو انہوں نے بتایا کہ ہم پاکستانی ہیں اور دریا عبور کرکے یونان داخل ہونا چاہتے ہیں-

ٹرالی والے نے کہا کہ کوئی بات نہیں میں بھی پاکستانی ہوں یہاں کوئی بارڈر نہیں ہے دریائے چناب ہے اور دوسری طرف سیالکوٹ ہے-
اب یہ سب یونان سے واپس پاکستان جارہے ہیں😀

01/04/2022
یہ قصہ ہے ان دنوں کاجب نیوز چینلز کا اتوار بازار نہیں تھا..جب چیختی چنگھاڑتی بریکنگ نیوز کا شور و غوغا نہیں ہوتا تھا..خب...
31/03/2022

یہ قصہ ہے ان دنوں کا
جب نیوز چینلز کا اتوار بازار نہیں تھا..
جب چیختی چنگھاڑتی بریکنگ نیوز کا شور و غوغا نہیں ہوتا تھا..
خبریں پڑھی جاتی تھی- سکون کے ساتھ، وقار کیساتھ متانت و شائستگی کے ساتھ اور تلفظ و ادائیگی کا خاص خیال رکھا جاتا تھا!

12/03/2022

افغانستان سے باڑ کے اوپر کنگ سائز غلیل کے ذریعے منشیات پھینکی جارہی ہیں

Address

Justice Wajeehuddin Block, Office#5, F-8 District Courts Islamabad. . . Mirabad Chitral Road, Tehsil Dir, Distt Dir Upper. . . C9, Rehman Plaza, Peshawar
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Muhsin Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share