Tehsil Khateeb District Battagram

Tehsil Khateeb District Battagram good

23/08/2025
21/08/2025

خیبرپختونخوا محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے صوبائی حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبہ بھر میں نبی کریم ﷺ کی 1500 ویں یوم ولادت با سعادت بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریوں کوحتمی شکل دی ہے۔ صوبہ بھر میں رحمت اللعالمین کے عنوان سے پورا ہفتہ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں سیکرٹری اوقاف جناب عنایت اللہ وسیم صاحب کی زیر صدارت اوقاف سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ اطلاعات، انتظامیہ، ریلیف اور پولیس حکام نے شرکت کی۔سیکرٹری اوقاف عنایت اللہ وسیم نے اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کے سلسلے میں یکم ربیع الاول سے پورے صوبے میں پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گا جو سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے تقریری، قرات اور نعت خوانی کے مقابلوں پر مشمل ہوگا۔ انہوں نے کہا صوبائی حکومت کے وژن کے مطابق، رسول کریم ﷺ کی 1500 ویں یوم ولادت با سعادت کو انتہائی تکریم و احترام سے منایا جائے گا۔ اس موقع پر، سیکرٹری اوقاف نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پروگرامات کے لیے تمام تر انتظامات و سہولیات کو بروقت مکمل کیا جائے۔

13/08/2025
28/07/2025

پی ڈی ایم اے اپڈیٹس
موسمی انتباہ: 25 جولائی 2025

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی. پی ڈی ایم اے

گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ 27 جولائی 31 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان. پی ڈی ایم اے

اس دوران دیر، سوات، چترال، کوہستان، مالاکنڈ، شانگلہ، بٹگرام، بونیر ،کوہاٹ،کرک، بنوں، ٹانک،لکی مروت، ڈی آئی خان ،باجوڑ، مہمند، خیبر، وزیرستان، اورکزئی، مانسہرہ، ایبٹ آباد ہری پور، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ ،مردان، صوابی،ہنگو،اور کرم اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان. پی ڈی ایم اے

اس دوران موسلادھار بارشوں کے باعث گلیات،مانسہرہ ،کوہستان، ایبٹ آباد، بونیر، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی اور مردان اضلاع کے مقامی/برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ. پی ڈی ایم اے

پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ. پی ڈی ایم اے

صوبہ کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ۔ پی ڈی ایم اے

شدید بارشوں کے باعث دریائے سوات،چترال اور پنچکوڑہ میں بھی پانی کی سطع بڑھنے سے سیلابی صورتحال کا خدشہ۔ پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے کا ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کے لیے الرٹ جاری. پی ڈی ایم اے

ریسکیو 1122 اور امدادی ٹیموں کو الرٹ اور پیشگی دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

مقامی انتظامیہ کو حساس مقامات اور شاہراہوں پر ٹریفک کنٹرول کے لیے اقدامات کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

ندی نالوں اور ڈرینج سسٹم کی صفائی یقینی بنائی جائے تاکہ اربن فلڈنگ سے بچا جا سکے. پی ڈی ایم اے مراسلہ

کسانوں کو فصلوں کی جلد کٹائی اور محفوظ جگہوں پر ذخیرہ کرنے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

مویشی پال حضرات کو مویشیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

قومی و صوبائی شاہراہوں پر مسافروں کو محتاط رہنے اور متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

عوام سے گزارش ہے کہ آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے دوران محفوظ جگہوں پر پناہ لیں. پی ڈی ایم اے

ایمرجنسی سروسز کی دستیابی اور عملے کی تیاری کو یقینی بنانے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

تمام اداروں کو موسمی الرٹس مقامی زبانوں میں پھیلانے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کہ متبادل روٹس اور ٹریفک کے بہاؤ کو مؤثر بنایا جائے. پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پردیں. پی ڈی ایم اے

Government of Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
𝐍ek Muhammad Khan
Directorate General Information & PRs, KP
PDMA Employees Welfare Association
NDMA

KP Rescue1122
Khyber Pakhtunkhwa Police
Commissioner Kohat Division, Kohat
Commissioner Hazara
Commissioner DIKhan Division
Commissioner Mardan Division Mardan
Commissioner Malakand Division
Commissioner Bannu Division

04/04/2025
25/09/2024

ڈپٹی کمشنر آصف علی خان نے وسیع تر عوامی مفاد میں پٹواریوں کی ہڑتال ختم ہونے تک ویلج کونسل سیکرٹریوں کو ڈومیسائل ویرفکیشن اور ریپورٹنگ کے احکامات جاری کر دیئے۔

25/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Ghaffar Khan, Zia Ur Rahman Farooqi, Mohammad Fayyaz, Khalid Khan, Alam Zaib, Fazal Khan Fazal Khan, Nazar Ali Khan Yousafzai, Saaed M, Ghulam Mustafa C K, Khan Saib, Noor Haleem

Address

Kuzabanda Quwat Khan Battagram
Islamabad

Telephone

+923028793626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Khateeb District Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tehsil Khateeb District Battagram:

Share

Category