Masooma Mir PTI

Masooma Mir PTI Central Information Secretary
Insaf Lawyers Forum Pakistan
Pakistan Tehreek-E-Insaf
•Senior Advocate
•Human Rights Defender
•Politician
•Social Worker

15/09/2026

‏پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی کے کارکنوں اور صحافیوں پر تشدد سہیل آفریدی خود گاڑی سے نیچے اتر آئے

آن لائن ہراسانی، بلیک میلنگ اور بدنامی اب ایک سنگین جرم ہے! 🚫بہت سی خواتین اس خوف سے خاموش رہ جاتی ہیں کہ قانون ان کی مد...
10/09/2026

آن لائن ہراسانی، بلیک میلنگ اور بدنامی اب ایک سنگین جرم ہے! 🚫
بہت سی خواتین اس خوف سے خاموش رہ جاتی ہیں کہ قانون ان کی مدد کیسے کرے گا، جبکہ قانون میں اس حوالے سے انتہائی سخت سزائیں موجود ہیں۔
📌 پیکا ایکٹ 2016 (PECA) اور پاکستان پینل کوڈ (PPC) کے تحت اہم دفعات:
سیکشن 20 (PECA): عزت یا رازداری کو نقصان پہنچانے پر 3 سال تک قید یا 10 لاکھ روپے تک جرمانہ۔
سیکشن 21 (PECA): جنسی نوعیت کی بلیک میلنگ یا ہراسانی پر 7 سال تک قید اور 50 لاکھ روپے تک جرمانہ (ناقابلِ ضمانت جرم)।
سیکشن 24 (PECA): سائبر اسٹاکنگ پر 3 سال تک قید یا 10 لاکھ روپے تک جرمانہ۔
سیکشن 509 (PPC): عورت کی عزت کو ٹھیس پہنچانے پر 3 سال تک قید یا 5 لاکھ روپے تک جرمانہ۔
سیکشن 499 و 500 (PPC): ہتکِ عزت پر 2 سال تک قید اور جرمانہ۔
خاموشی ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ اپنے قانونی حقوق جانیں اور آواز اٹھائیں۔

06/09/2026

‏جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی ❤️

04/09/2026

*شکار پور میں شدید گرمی ہے لیکن عمران خان کا جنون پھر بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا*

21/08/2026

عمران خان بار بار کہہ رہے تھے کہ اُنہیں مصری صدر محمد مرسی کی طرز پر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان😢😢

معصومہ میر ایڈوکیٹ مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین پی ٹی آی بیرسٹر گوہر علی  کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان ...
20/08/2026

معصومہ میر ایڈوکیٹ مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین پی ٹی آی بیرسٹر گوہر علی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضری ، فاتحہ خوانی اور بیرسٹر گوہر علی خان صاحب و ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔

17/08/2026

موت کسی بھی وقت آ سکتی ہے، اس لیے خواہشات نہیں، نیکیاں بڑھائیں۔
دوسروں کو تکلیف دے کر آگے بڑھنے والے یہ یاد رکھیں، منزل سب کی ایک ہے۔
زندگی مختصر ہے، دل نہ دکھائیں، آسانیاں بانٹیں۔

14/08/2026

مرکزی سیکرٹری اطلاعات انصاف لائرز فورم پاکستان ایڈووکیٹ معصومہ میر

14/08/2026

جب بیٹیاں اتنی بہادر ہوں تو بیٹوں کی کمی باقی نہیں رہتی

13/08/2026

ہم نے جو عمران خان رہائی موومنٹ کا آغاز کیا تھا، اس میں ممبر شپ 5،30،000 تک پہنچ چکی ہے، اور سب سے ذیادہ ممبر شپ پنجاب نے کی ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

Address

Central Office Insaf Lawyers Forum
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masooma Mir PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share