Abid Noor Advocate High Court

Abid Noor Advocate High Court Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Noor Advocate High Court, Islamabad.

28/08/2023

Today's Vocabulary:

•Dissipation: انتشار/بربادی
•Nihilist: کافر/منكر خدا
•Overture: درخواست/التماس
•Spurious: جعلی/ملاوٹی
•Relegate: ملک بدر کرنا
•Annihilate: فنا کرنا مٹانا
•Feral: جان لیوا
•Pestilent: و با خیز/مہلک
•Grotesque: عجیب و غریب
•Capitulate: ہتھیار ڈالنا
(Copied)

کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں...😒
16/11/2022

کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں...😒

11/11/2022
21/10/2022

صرف ایک بہانہ کافی ہوتا ہے۔۔!!
نبھانے والے کو بھی
اور
جانے والے کو بھی۔

13/10/2022

‏عربی کہاوت ہے

کہ اگر تم مرنا چاہتے ہو تو خود کو سمندر میں پھینک دو، تو تم دیکھو گے کہ تم خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہو, تب تم جانو گے کہ تم خود کو نہیں مارنا چاہتے بلکے تمہارے اندر کوئی "شے" ہےجسے تم مارنا چاہتے ہو

06/09/2022

The biggest communication problem is we don't listen to understand. We listen to reply

13/08/2022

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

ابن آدم کہتا ہے میرا مال ، میرا مال ۔
" فرمایا " آدم علیہ السلام کے بیٹے!
تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کردیا ، یا پہن کر پُرانا کردیا ، یا صدقہ کرکے آگے بھیج دیا ۔

(مسلم، کتاب الزہد،۷۴۲۰)

Copied
05/08/2022

Copied

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Noor Advocate High Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share