Rudn Enclave Consultants

Rudn Enclave Consultants Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rudn Enclave Consultants, Estate agents, RBS tower Ground floor Gulberg Green Islamabad, Islamabad.

Deals in all kind of Residentials and commercial Plots including Farmhouses.



ingSociety

18/08/2023

*پالیسی گائیڈ لائنز۔(2023)*

*_👈🏻پالیسی براۓ جنرل بلاک (اے،سی،جی،ڈی) ریزیڈینشیل، کمرشل، فارم ہاوسز_*

تمام تر ڈسکشن کا مجموع جن میں رئیلٹرز کی مشاورت اور کلائنٹس کی فیڈبیک سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کے جنرل بلاک کے کلائنٹس کے لئے بھی ریلیف پالیسی ہونی چاہئے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں👇🏻
1) جن معزز ممبران کی بقایا انسٹالمنٹس کا ٪50 ، 15 ستمبر 2023 تک جمع ہو گا تو انکی فائلز کو ان بلاک کر دیا جاۓ گا اور فائلز پرانے ریٹس پر کنورٹ ہو جائیں گی۔
2) جنرل بلاک کے وہ تمام ایکٹیو کلائنٹس جن کا لیجر %50 یا اس سے زائد ادا ہوگا تو ان تمام کلائنٹس سے 31 دسمبر 2023 تک فائلز ٹرانسفر کے اوپر کوئی فیس نہیں لی جاۓ گی چارجز ویو آف کر دیے جائیں گے۔
3) وہ تمام ایکٹیو کلائنٹس جن کی بکنگز جون 2020 سے پہلے کی ہے ان تمام ایکٹیو کلائنٹس کے لیجرز میں ایک سال کی توسیع کر دی جاۓ گی۔
*_👈🏻نیو بکنکس آف ایگزیکٹیو بلاک & ایچ بلاک_*
1) ایگزیکٹیو بلاک کے رہائشی اور کمرشل پلاٹس اور ایچ بلاک کے رہائشی پلاٹس کی ہونے والی تمام نئی بکنکس پر ان کا لیجر بکنگ کی تاریخ سے ہی اپڈیٹ ہوگا👇🏻
اہلیت: وہ تمام فائلز جو 16 اگست 2023 سے 15 ستمبر 2023 تک کلائنٹس کے نام پر کلوز ہوں گی۔
*_👈🏻ایگزیکٹیو بلاک پالیسی (لاسٹ چانس فار ان بلاکنگ آف فائلز)_*
1) ایگزیکٹیو اور ایچ بلاک کے ممبرز اپنے پلاٹ کی ٹوٹل لینڈ کاسٹ کا %50 تک ادا کرکے تو اپنی فائلز کو ان بلاک کروا سکتے ہیں اور انہیں دوبارہ سے پرانے ریٹس پر کنورٹ کروا سکتے ہیں۔
یا
2) وہ اپنی واجب الادا اقساط میں سے اتنی اقساط ادا کر دے کے پیچھے اس کی 6 سے کم اقساط واجب الادا ہوں۔
*_👈🏻مرجر پالیسی_*
* مرجر پالیسی کی شرائط مندرجہ ذیل ہیں👇🏻
1) مرجر پالیسی 16 اگست 2023 سے 15 ستمبر 2023 تک لاگو ہو گی۔
2) مرجر پالیسی تمام اوپن فائلز جن میں ایگزیکٹیو بلاک (ریزیڈینشیل+کمرشل) اور ایچ بلاک (ریزیڈینشیل) کی فائلز پر لاگو ہو گی۔
3) کوئی بھی اوپن فائل جو کے 15 اگست 2023 کے بعد کلوز ہوگی اس کلوز فائل میں سیم سائز اور سیم ریٹ کی اوپن فائلز (2+1) کی بنیاد پر مرج ہو سکیں گی۔ مرجر کے ذریعے ٹوٹل پلاٹ کی کاسٹ کا %60 تک ادا ہوگا اور لیجر اپڈیٹ ہو جاۓ گا۔
4) ایگزیکٹیو بلاک کے وہ کلائنٹس جو کے مرجنگ فائلز ہولڈر (ریزیڈینشیل/کمرشل) ہوں گے وہ مزید %5 تک کیش کی صورت میں جمع کروا کے تو سیکینڈ بیلیٹنگ میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔بقایا %35 اپنے لیجڑ کی ادائیگی وہ کیش کی صورت میں ایز پر شیڈول کریں گے۔(مرجنگ پالیسی لاگو).
*_👈🏻ایگزیکٹیو بلاک اوپن فائلز پالیسی_*
1) 16 اگست 2023 سے 15 ستمبر 2023 تک تمام اوپن فائلز کو ایگزیکٹیو اور ایچ بلاک میں مرجنگ اور کلائنٹس کی بکنگ کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔
2) 15 ستمبر 2023 کے بعد ایگزیکٹیو اور ایچ بلاک کی تمام اوپن فائلز کو بلاک کر دیا جاۓ گا اور انہیں نئے ریٹس پر شفٹ کر دیا جاۓ گا۔
*(سیکینڈ بیلیٹنگ کا ایونٹ 16 ستمبر 2023 بروز ہفتہ کو منعقد ہوگا)*

05/05/2023

*(اہم اعلان ایگزیکٹیو بلاک کمرشلز بیلٹنگ )*
معزز ممبران! روڈن انکلیو سوسائٹی کی طرف سے ایگزیکٹیو بلاک کے 4 مرلہ اور 8 مرلہ کمرشلز کو 15 مئی کو ہونے والی بیلٹنگ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ تو اب وہ معزز کلائنٹس جو ایگزیکٹیو بلاک میں 4 مرلہ اور 8 مرلہ کمرشلز فائلز کے مالک ہیں ان سے گزارش ہے کے وہ اس سنہری موقعے سے فائدہ اٹھائیں اور (15 مئی 2023) سے پہلے 65% تک اپنی انسٹالمنٹس ڈسکاؤنٹ واؤچر کے ذریعے جمع کروا کے upto 20% تک ڈسکاؤنٹ بھی حاصل کریں اور اپنی 4 مرلہ اور 8 مرلہ کمرشل فائلز کو پلاٹس میں کنورٹ کریں اور اس بیلٹنگ کا حصہ بنیں۔

11/01/2023

Rudn Discount Forms available for sale @ best rate. Just call.
03168886943

Rudn Advance Installment Voucher (RAIV)Now no need to deposit cash just buy RAIV and update your ledger on 20% discount....
04/12/2022

Rudn Advance Installment Voucher (RAIV)

Now no need to deposit cash just buy RAIV and update your ledger on 20% discount. Limited time offer. Its only for Rudn Clients not for holding.

Muhammad Imran Mayo
Gulberg Associates
00923339854918

Rudn Enclave Family Festival
03/12/2022

Rudn Enclave Family Festival

              Rudn Enclave Consultants
02/12/2022

Rudn Enclave Consultants

Rudn Advance Installment Voucher (RAIV)Now no need to deposit cash just buy RAIV and update your ledger on 20% discount....
30/11/2022

Rudn Advance Installment Voucher (RAIV)

Now no need to deposit cash just buy RAIV and update your ledger on 20% discount. Limited time offer. Its only for Rudn Clients not for holding.

Muhammad Imran Mayo
Gulberg Associates
03168886943

No need to deposit cash just buy RAIV and update your ledger on 20% discount. Limited time offer.Contact us: 03339854918
28/11/2022

No need to deposit cash just buy RAIV and update your ledger on 20% discount. Limited time offer.

Contact us: 03339854918

04/11/2022

*بیلٹنگ اناؤنسمنٹ ایگزیکٹو بلاک*
معزز ممبران! روڈن انکلیو انتظامیہ اپنے وعدہ کی پاسداری کرتے ہوئے وقت سے پہلے قبضہ اور ڈیلیوری کو یقینی بنانے جا رہی ہے۔اس سلسلے میں ایگزیکٹیو بلاک کے رہائشی پلاٹس کی بیلٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔بیلٹنگ میں شمولیت کے لئیے ادائیگی اور لیجر اپ ڈیٹ کروانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر 2022 ہو گی. آخری تاریخ کا انتظار کئے بغیر جلد از جلد اپنی ادائیگی یقینی بنائیں اور لیجر اپ ڈیٹ کرواکر اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ 03339854918

03/11/2022

Rudn Enclave
7 Marla Open file
Executive Block
0333-9854818

02/11/2022

Rudn Enclave

Congratulations to Rudn Enclave Investor and Realtors

Booking available

Call/WhatsApp: 03339854918

Rudn Enclave Balloting announced
02/11/2022

Rudn Enclave

Balloting announced

Address

RBS Tower Ground Floor Gulberg Green Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923339854918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rudn Enclave Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rudn Enclave Consultants:

Share

Category