Kandwal & Co

Our Law Firm Kandwal & Co Advocates and Corporate Consultants providing the best Legal Services in the arena of Civil, Commercial, Corporate, Services, Constitutional, Immigration, Customs and Banking Laws.

کسی بھی شخص پے جرم کرنے کی سازش کا الزام اس وقت تک نہیں لگایا جاسکتا جب تک پراسیکیوشن یہ ثابت نہ کردے کہہ سازش کب کہاں ا...
05/03/2026

کسی بھی شخص پے جرم کرنے کی سازش کا الزام اس وقت تک نہیں لگایا جاسکتا جب تک پراسیکیوشن یہ ثابت نہ کردے کہہ سازش کب کہاں اور کس وقت ہوئی تھی ۔

ایک صوبے سے دوسرے صوبے فیملی مقدمہ ٹرانسفر کرنے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس ہے۔
03/03/2026

ایک صوبے سے دوسرے صوبے فیملی مقدمہ ٹرانسفر کرنے کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس ہے۔

ماں نابالغ بچے کے ساتھ ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل ہو سکتی ہے باپ بچے سے ملاقات اسی شہر میں کر سکتا ہے جہاں ماں رہتی ہے۔ ...
25/02/2026

ماں نابالغ بچے کے ساتھ ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل ہو سکتی ہے باپ بچے سے ملاقات اسی شہر میں کر سکتا ہے جہاں ماں رہتی ہے۔

(22) اے پٹیشن میں جج کا یہ کام نہیں ہوتا کہ وہ کیس کو غور سے دیکھے یا جانچے بلکہ صرف یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ آیا کیس قابل د...
23/02/2026

(22) اے پٹیشن میں جج کا یہ کام نہیں ہوتا کہ وہ کیس کو غور سے دیکھے یا جانچے بلکہ صرف یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ آیا کیس قابل دست اندازی ہے یا نہیں۔ اگر ہے تو پھر ایف آئی آر کا حکم دے سکتا ہے ۔

نکاح نامہ کے کالم نمبر 17 میں درج جائیداد، بذریعہ نکاح بیوی کے حق میں منتقل تصور کی جاتی ہے، جس کے لیے علیحدہ رجسٹری یا ...
16/02/2026

نکاح نامہ کے کالم نمبر 17 میں درج جائیداد، بذریعہ نکاح بیوی کے حق میں منتقل تصور کی جاتی ہے، جس کے لیے علیحدہ رجسٹری یا انتقال کروانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ایسی جائیداد بیوی کی رضامندی کے بغیر نہ تو فروخت کی جا سکتی ہے اور نہ ہی کسی اور کو منتقل کی جا سکتی ہے۔

Address

G 7/2 Blue Area
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 22:00 - 20:00

Telephone

+923008550700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kandwal & Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kandwal & Co:

Share