Advocate at Law

Advocate at Law Advocate at law is a renowned law firm providing Legal Advocacy and Free Legal Consultancy Services.
(1)

We aim to strengthen our justice system by educating public about their fundamental rights. Fight for Justice is for betterment of our future generations.

جب تعلیمی اسناد اور شناختی کارڈ میں مختلف تاریخ پیدائش ہوگی تو تعلیمی اسناد والی تاریخ پیدائش کو تقویت ملے گی۔   Faceboo...
03/02/2025

جب تعلیمی اسناد اور شناختی کارڈ میں مختلف تاریخ پیدائش ہوگی تو تعلیمی اسناد والی تاریخ پیدائش کو تقویت ملے گی۔

Facebook group: https://facebook.com/groups/1282301725560062/?ref=share

اگر میرٹ لسٹ میں کچھ امیدواروں کے نمبر برابر ہوں تو ان میں سے جو سب سے عمر میں بڑا ہوگا اس کو ترجیح دے کر بھرتی کیا جائے...
30/01/2025

اگر میرٹ لسٹ میں کچھ امیدواروں کے نمبر برابر ہوں تو ان میں سے جو سب سے عمر میں بڑا ہوگا اس کو ترجیح دے کر بھرتی کیا جائے گا۔

Facebook group: https://facebook.com/groups/1282301725560062/?ref=share

دورِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے،سر نہیں رہتےآج ارشد شریف کو ہم سے بچھڑے دو سال ہو گئے پر ان کے قاتل اب تک آزاد ہی...
23/10/2024

دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے،سر نہیں رہتے
آج ارشد شریف کو ہم سے بچھڑے دو سال ہو گئے پر ان کے قاتل اب تک آزاد ہیں.
ارشد بھائی ہم شرمندہ ہیں 💔

Facebook group: https://facebook.com/groups/1282301725560062/?ref=share

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ تمام خود مختار (Autonomous) اداروں کی ملازمین بھی دوسرے ملازمین ک...
29/09/2024

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ تمام خود مختار (Autonomous) اداروں کی ملازمین بھی دوسرے ملازمین کی طرح برابر مراعات کے حقدار ہیں حکومت کی طرف سے دیے گئے تمام بینیفٹ Autonomous ادارے کے ملازمین کو بھی دیے جائیں گے.

Facebook group: https://facebook.com/groups/1282301725560062/?ref=share

اگر غیر حاضری بغیر چھٹی کے ہو تو اتھورٹی غیر حاضری کا دورانیہ ملازم ملازم کے اکاؤنٹ میں موجود چھٹیوں کے ساتھ ایڈجسٹ کر ک...
28/09/2024

اگر غیر حاضری بغیر چھٹی کے ہو تو اتھورٹی غیر حاضری کا دورانیہ ملازم ملازم کے اکاؤنٹ میں موجود چھٹیوں کے ساتھ ایڈجسٹ کر کے چھٹیوں کا دورانیہ ریگولر کر سکتی ہے.

Facebook group: https://facebook.com/groups/1282301725560062/?ref=share

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate at Law posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate at Law:

Share