01/11/2023
*انکم ٹیکس ریٹرن 2023* جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 تھی، عموما *فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)* کی جانب سے ہر سال *انکم ٹیکس ریٹرن* جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نومبر/دسمبر کے آخر تک کر دی جاتی تھی، ہو سکتا ہے، تاریخ میں توسیع ہو جائے، لیکن تاحال صورتحال کے مطابق *جو ٹیکس پیئرز اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 2023 ، 31 اکتوبر 2023 تک فائل نہ کر سکے، وہ تمام لوگ مارچ 2024 میں Non Filer ہو جائیں گے*، دوبارہ فائلر ہونے کےلئے مارچ میں ہی Individuals نے Rs.1000 روپے، AOP نے Rs.10,000 روپے، جبکہ Company نے Rs.20,000 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
*جو ٹیکس پیئرز 31 اکتوبر کے بعد رجسٹرڈ ہو رہے ہیں* وہ 2022 اور 2023 دونوں سالوں کی ٹیکس ریٹرنز فائل کریں گے، *2022 کا Surcharge ابھی جبکہ مارچ 2024 میں 2023 کا Surcharge ادا کریں گے* اسی صورت میں *Active Taxpayer List* میں نام برقرار رہے گا۔
Only WhatsApp
0335-9482017