Ministry of Commerce Cooperative Housing Society E-19, Islamabad

Ministry of Commerce Cooperative Housing Society E-19, Islamabad Ministry of Commerce Cooperative Housing Society E-19 Islamabad

10/02/2025

کیا آپ اپنا پلاٹ / فائِل مہنگا خرید یا سستا بیچ تو نہیں رہے۔ صرف %1 کمیشن پر ڈائریکٹ پارٹی کے ساتھ ڈیل کے لئے Capital Harbor Real Estate سے رابطہ کریں۔ ہم وہ نہیں جو سستا خرید کر مہنگا بیچتے ہیں۔ عرصہ 7 سال سے اس سوسائیٹی میں سینکڑوں مطمعین کلائینٹ ہمارا فخر ہیں۔
۰
چوھدری اقبال 03338783714
ریحان ھاشمی 03339598889

8 فروری 2025 سوسائٹی میں وقع Capital Harbor Real Estate  کے نئے افس میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔ سوسائٹی سے تعلق رکھنے...
10/02/2025

8 فروری 2025
سوسائٹی میں وقع Capital Harbor Real Estate
کے نئے افس میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔
سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیلروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر مختلف سوسائٹی معززین جن میں چوھدری محمد ارشد، حاجی محمد ریاض، ندیم الحسن، سردار شفیق، ملک نذیر، ملک اعجاز سلطان ، بابا منیر صاحب، چوھدری عبدالوحید، مظہر نسیم، وسیم نیازی، ایڈووکیٹ فیصل خان، اور سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری جناب مظہر حسین صاحب بھی موجود تھے۔
ملک بھر میں پراپرٹی کی مارکیٹ کے سست روی کے شکار ہونے کے باوجود ہماری سوسائٹی کے پلاٹوں اور فائلوں کی خرید و فروخت میں تیزی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شرکاء کی جانب سے موجودہ مینجمنٹ کمیٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری مظہر حسین صاحب نے ڈیلروں کے مختلف مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ حاجی بابا منیر صاحب نے سوسائٹی اور اس سے جڑے افراد کے حق میں دعا کروائی

06/02/2025

منسٹری آف کامرس ھاؤسنگ سوسائٹی مارگلہ کے پہاڑوں کے دامن میں ہونے کی وجہ سے ایک بہترین اور خوبصورت لوکیشن پر واقع ہے۔ اور ایک جدید لے آؤٹ پلان اس پراجیکٹ کی خوبصورتی کو مزید نکھارتا ہے۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور موٹروے انٹرچینج سے کے قریب ہونے کے ساتھ ساتھ سی پیک روڈ اس سوسائٹی کے درمیان سے گزرتا ہے جو اس کی جغرافیائی اہمیت کو مزید بڑھاتا ہے۔ صاف، پُر فضااور قدرتی ماحول کے ساتھ جدیر طرز تعمیر اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ کی سرمایہ کاری کچھ ہی عرصہ میں دوگنی ہو سکتی ہے۔
یہ پراجیٹ پلان تمام ریہائشی سہولیات سے مزیّن ہے جن میں سے بیشتر پر عمل بھی ہو چکا ہے جیسا کہ
خوبصورت مسجد، کمیونیٹی سنٹر، پارک، سکول، اپنا گرڈ سٹیشن۔،
175 فٹ چوڑی گرین بیلٹ، 40 فٹ گلیاں اور 100 فٹ کی کارپیٹڈ روڈ۔
صیحت مراکز، شاپنگ مالز، پیٹرول پمپ کے ساتھ ساتھ پراجیکٹ کا اپنا قبرستان۔
نکاسی کا بہترین نظام، کھیلوں کے گراؤنڈ اور قریبی ڈیم سے پینے کے پانی کا انتظام۔
۔
ان سہولیات میں سے بہت سی سہولیات مہیا کی جا چکی ہیں اور باقی پر کام جاری ہے۔ جبکہ کوآپریٹیو سٹیٹس کی وجہ سے ہر 3 سال بعد انتظامی کمیٹی سے جواب دہی کا نظام مستقبل میں ریہائیش کے خواہشمند افراد کے خدشات دور کرتا ہیں۔
۔
آج ہی فیصلہ کریں ایک ٹھیک فیصلہ آپ کو اپنے عزیزواقارب اور احباب میں قابل فخراور دور اندیش سرمایہ کار کا رتبہ بھی دے سکتا ہے. اپنی موجودہ سرمایہ کاری سے نکلیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں ایک فیصلہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے

02/01/2023

Happy New Year.
-19 -19

07/12/2022

جیسے کہ آپ جانتے ہیں مارکیٹ کو پچھلے 6
ماہ سے کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن اب جس جگہ پہ آکر مارکیٹ کھڑی ہے بہترین ٹائم ہے خریداری کا اگلے 6سے 8 مہینے میں بہترین پرافٹ نکال سکتے ہیں اگر ابھی سرمایہ کاری کرتے ہیں تو چاہے جس ڈیلر سے بھی خریداری کریں جس بلاک میں کریں مارکیٹ ریٹ چیک کر کے بہترین ریٹ پہ فائلز / پلاٹ پرچیز کریں اور اگلے کچھ ماہ میں اچھا پرافٹ اٹھائیں
نوٹ..👇
اگر سرمایہ کاری کےلیے اچھا مشورہ لینا چاھتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں

مارکیٹ سے بہتر ریٹ پہ آپکو فائلز/ پلاٹ دلوایں گے انشاءاللہ

15/11/2022

E-19 Ministry of Commerce Employees Cooperative Housing Society.
- Basic Development Done
- Possession & Non Possession Plots Available (5m, 10m & 1 Kanal)
- Signal Free Access from Kashmir Highway
- CEPEC Route (Working) is bisecting the project
- Hakla , M1, M2 and International Airport is adjecent
- Comparatively Justified and low prices
- Visit can be assisted if communicated in time.

14/11/2022

پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کرتے وقت آپ اس بات کو لازمی زہن نشین کر لیں کہ یہ جلد بازی والا بزنس نہیں ہے جیسا کہ ایک پودے 🌴 کو پھلدار درخت 🥥 بننے کیلئے وقت درکار ہوتا ہے اسی طرح پراپرٹی کی ویلیو ڈبل ہونے میں عموماً 5 سال اور ٹرپل ہونے میں 10 سال لگ جاتے ہیں۔
یہ فارمولا عام گاؤں دیہات کہ پلاٹنگ پر لگتا ہے۔ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اگر ترقیاتی کام تیز ہوں سہولیات مہیا کی جائیں، گھروں اور پلازوں کی تعمیر تیز ہو تو اس سے کہیں کم عرصے میں آپکی پراپرٹی کی ویلیو ڈبل یا ٹرپل ہو جاتی ہے۔
ہم نے ماضی قریب میں کافی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی مٹی کو سونا بنتے دیکھا ہے۔ پراپرٹی خریدنے کا صحیح وقت اس وقت ہوتا ہے جب کسی سوسائٹی میں بنیادی انفراسٹرکچر تعمیر ہو جائے اور سہولیات لگنی شروع ہوں۔ اس وقت پلاٹ سستے مل جاتے ہیں اور بہت جلد اچھا پرافٹ دے جاتے ہیں۔
👈 فائل نہیں پلاٹ جہاں بھی خریدیں یہ آپکی چوائس ہے مگر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے پلاٹ لازمی خریدیں کیونکہ اس سے بہتر اور محفوظ انویسٹمنٹ اور کوئی نہیں ہے۔
پراپرٹی کے متعلق کسی بھی قسم کی مفت معلومات کیلئے WhatsApp پر رابطہ کر سکتے ہیں
03338783714

Gated and fenced project with Expected Profit (ROI) App. 70% in the next 18 monthsNearby Projects Mumtaz City, AWT Housi...
31/10/2022

Gated and fenced project with Expected Profit (ROI) App. 70% in the next 18 months

Nearby Projects Mumtaz City, AWT Housing Society, PECHS, Fazaia Housing Society.
10 min Drive from New Islamabad International Airport
Signal Free Access from Kashmir Highway
Near CPEC, Hakla Interchange & Motorway (M1 & M2)

Facilities
Gated and fenced community
Underground Sewerage
Electricity
Road Infrastructure
Park
Mosque

Investment Options
All Dues Clear & Short Paid Files (5, 10 & 1 Kanal)
Possession & Non-Possession Plots (5, 10 & 1 Kanal)

Please feel free to contact us, if you need further information about Society & Plots
0333-51603339

30/10/2022

منسٹری آف کامرس ھاؤسنگ سوسائٹی مارگلہ کے پہاڑوں کے دامن میں ہونے کی وجہ سے ایک بہترین اور خوبصورت لوکیشن پر واقع ہے۔ اور ایک جدید لے آؤٹ پلان اس پراجیکٹ کی خوبصورتی کو مزید نکھارتا ہے۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور موٹروے انٹرچینج سے کے قریب ہونے کے ساتھ ساتھ سی پیک روڈ اس سوسائٹی کے درمیان سے گزرتا ہے جو اس کی جغرافیائی اہمیت کو مزید بڑھاتا ہے۔ صاف، پُر فضااور قدرتی ماحول کے ساتھ جدیر طرز تعمیر اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ کی سرمایہ کاری کچھ ہی عرصہ میں دوگنی ہو سکتی ہے۔
یہ پراجیٹ پلان تمام ریہائشی سہولیات سے مزیّن ہے جن میں سے بیشتر پر عمل بھی ہو چکا ہے جیسا کہ
خوبصورت مسجد، کمیونیٹی سنٹر، پارک، سکول، اپنا گرڈ سٹیشن۔،
175 فٹ چوڑی گرین بیلٹ، 40 فٹ گلیاں اور 100 فٹ کی کارپیٹڈ روڈ۔
صیحت مراکز، شاپنگ مالز، پیٹرول پمپ کے ساتھ ساتھ پراجیکٹ کا اپنا قبرستان۔
نکاسی کا بہترین نظام، کھیلوں کے گراؤنڈ اور قریبی ڈیم سے پینے کے پانی کا انتظام۔
۔
ان سہولیات میں سے بہت سی سہولیات مہیا کی جا چکی ہیں اور باقی پر کام جاری ہے۔ جبکہ کوآپریٹیو سٹیٹس کی وجہ سے ہر 3 سال بعد انتظامی کمیٹی سے جواب دہی کا نظام مستقبل میں ریہائیش کے خواہشمند افراد کے خدشات دور کرتا ہیں۔
۔
آج ہی فیصلہ کریں ایک ٹھیک فیصلہ آپ کو اپنے عزیزواقارب اور احباب میں قابل فخراور دور اندیش سرمایہ کار کا رتبہ بھی دے سکتا ہے. اپنی موجودہ سرمایہ کاری سے نکلیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں ایک فیصلہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے

-19

#

Address

Ministry Of Commerce Cooperative Housing Society E-19 Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+93335160339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ministry of Commerce Cooperative Housing Society E-19, Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category