29/03/2026
عالمی بگڑتی اور غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر ،سعودی عرب ،مصر،ترکیہ،کے وزراء خارجہ
اور امریکہ کے نمائندہ خصوصی اور ایران کے اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی میزبانی میں اعتماد کی بنیاد پر اسلام آباد جمع ہو رہے ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وطن عزیز کے اس امن و اتحاد میں سہولت کاری اور ثالث کے کردار میں کلیدی کردار کے اعزاز سے نوازے اور کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔