19/05/2026
سینیٹ نے فیملی کورٹس ترمیمی بل منظور کرلیا، نان و نفقہ کے مقدمات میں خواتین اور بچوں کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالتوں کو پہلی ہی پیشی پر نان نفقہ مقرر کرنے کا پابند کردیا گیا۔
نان و نفقہ کے مقدمات میں خواتین اور بچوں کیلئے بڑا ریلیف، سینیٹ سے فیملی کورٹس ترمیمی بل 2026ء منظور کرلیا گیا۔،خواتین کی بڑی مشکل آسان
اسلام آباد کی حد تک فیملی کورٹس ایکٹ 1964ء میں بڑی ترمیم منظور کرلی گئی۔
ترمیم کے مطابق ہر مہینے کی 14 تاریخ تک نان نفقہ ادا نہ کرنے پر شوہر کا حق دفاع ختم ہوجائے گا، خرچہ ادا نہ کرنے پر فیملی کورٹ خاتون کے حق میں ڈگری جاری کرے گی۔
Malik Israr Haider Advocate
03355039907