الشريعة الإسلامية (Islamic Law)

الشريعة الإسلامية (Islamic Law) Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الشريعة الإسلامية (Islamic Law), Islam Abad .

آئیے، هر دن اگر زیاده نهیں تو صرف پانچ منٹ اپنے پیارے دین اسلام کو دیا کریں فیس بک پہ..
برا ئیے مہربانی اس پیج کو خود بهی لائیک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتهه بهی شئیر کریں.. اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنے کیونکہ نیکی پهیلانا عظیم صدقہ جاریہ هے.
اس پیج پہ روزانه قرانی آیات شریف، احادیث شریف اور اسلامی معلومات کی تعلیم دی جاتی ہے..
جزاک الله ..

20/03/2026
عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔
24/04/2025

عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔

زندگی کے کچھ لمحات انتہائی خوشگوار ہوتے ہیں ۔ ان میں خوش رہنے کھانے پینے کی ترغیب مسنون بھی ہے اور باعث ثواب بھی ہے۔انہی...
01/04/2025

زندگی کے کچھ لمحات انتہائی خوشگوار ہوتے ہیں ۔ ان میں خوش رہنے کھانے پینے کی ترغیب مسنون بھی ہے اور باعث ثواب بھی ہے۔
انہی مزید خوشگوار بنانے کے لئے مخلص دوست اور رشتہ داروں کی ضرورت ہوتی ہے
آپ کے آس پاس رشتہ داروں اور دوستوں کی زیارت کریں انہیں عید الفطر کی خوشیوں میں شامل کریں ۔
ان خوشیوں کے لمحات میں فیسبک کے دوستوں کو یاد رکھنے سے بھی اضافہ ہوتا ہے
آپ سب کو عیدالفطر مبارک ہو

دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ  بندہ ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔تصور کریں ع...
19/01/2025

دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ بندہ ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔

تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا۔

گھر میں سگے شوہر اور بچوں کیلئے کھانا بنانے والی عورت کو انہوں نے کچن سے نکالا کہ اپنا کھانا خود گرم کرو ۔

موم بتی مافیا نے عورت کے ساتھ بہت گھناؤنا کھیل کھیلا

عورت کی اس سے بڑی تذلیل اور کیا ہوسکتی ہے۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِ...
03/01/2025

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🫀
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

15/11/2024

‏یہ دنیا آپ کے ساتھ ہی ختم کر دی جائے گی کیونکہ آپ کی زندگی میں مرنے والے آخری انسان آپ خود ہی ہوں گے

غیرت حیا اور پاکیزگی اور پردہ ہر خاتون کا زیور ہے.
10/08/2024

غیرت حیا اور پاکیزگی اور پردہ ہر خاتون کا زیور ہے.

Address

Islam Abad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الشريعة الإسلامية (Islamic Law) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to الشريعة الإسلامية (Islamic Law):

Share