H B Law Associates

H B Law Associates H B Law Associates offers all legal services under one roof.

ڪنزيومر پروٽيڪشن ڪورٽ ڪراچي ايسٽ جو بھترين فيصلو۔هڪ شخص ڪراچي کان خيرپور جو سفر ڪري رهيو جنهن وقت عيد جو ڏهاڙو هو هن کان...
20/02/2025

ڪنزيومر پروٽيڪشن ڪورٽ ڪراچي ايسٽ جو بھترين فيصلو۔
هڪ شخص ڪراچي کان خيرپور جو سفر ڪري رهيو جنهن وقت عيد جو ڏهاڙو هو هن کان 2200 روپيا ورتا وياهئا جڏهن اهو شخص واپس خيرپور کان ڪراچي ته هن کان 1600 روپيا ورتا ويا هئا جڏهن هن شخص اها دعوي ڪنزيومر پروٽيڪشن ايڪٽ 2015 تحت
ڪنزيومر پروٽيڪشن ڪورٽ ڪراچي ايسٽ ۾ ڪئي انهئ تي جج صاحب پنهنجو بهترين فيصلو ڏيندي اهو فيصلي ۾ لکيو ته بس وارا پهرئين اهي وڌيڪ ورتل 600 روپيا واپس ڪن ٻيو وري پنجاھ هزار ڏنڊ ۽ دعوي داخل ڪندڙ جو پنجويھ هزار روپيا ڪورٽ خرچو ڀريندا ڇو جو ٽرانسوپورٽ وارن بناه ڪنهن اطلاع/ نوٽيس جي اهو ڪرايو اوڳاڙيو هو جيڪا سراسر ناانصافي آهي جج صاحب جي انهئ ڏنل فيصلي سلام هجي.
اسان سڀني کي اها خبر هجڻ گهرجي اگر ڪوبه ٽرانسوپٽر وارو بناه نوٽيس جي ڪرايو وڌائي پنهنجي من ماني ڪن ته عام عوام کي گهرجي اهو ڪنزيومر پروٽيڪشن ايڪٽ 2015 تحت ڪنزيومر ڪورٽ ۾ دعوي ڪري ناجائز ورتل ڪرايو نه صرف واپسي ڪرائي سگهن ٿا بلڪه انهن کان مواضو به وٺي سگهن ٿا۔۔۔

نوٽ هي ميسيج شيئر ڪري عام عوام تائين پهچائيندا۔۔۔۔

پگڑیاں اچھالنے والے محتاط ہو جائیں، *صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد پیکا ترمیمی بل قانون بن گیا*اسلام آباد : صدر م...
30/01/2025

پگڑیاں اچھالنے والے محتاط ہو جائیں،
*صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد پیکا ترمیمی بل قانون بن گیا*

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد پیکا ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ترمیمی بل کو پہلے قومی اسمبلی سے منظور کرایا گیا تھا اور گزشتہ روز ایوان بالا نے بھی ترمیمی بل کی منظوری دے دی تھی جس کے بعد صدر مملکت کے دستخط کے لئے ایوان صدر بھیجا گیا تھا۔

*پیکا ترمیمی بل کیا ہے؟*
دی پریوینشن آف الیکٹرنک کرائمز (ترمیمی) بل کو پیکا کا نام دیا گیا ہے، جس میں فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو تحلیل کر کے ایک نئی تحقیقاتی ایجنسی تشکیل دیے جانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

اس بِل کے ذریعے پیکا میں ایک نئی شق، سیکشن 26 (اے) کو شامل کیا گیا ہے جو آن لائن فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف سزا سے متعلق ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جو کوئی جان بوجھ کر (فیک نیوز) پھیلاتا ہے جو عوام اور معاشرے میں ڈر، گھبراہٹ یا خرابی کا باعث بنے اس شخص کو تین سال تک قید یا 20 لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔

اسی طرح پیکا کے سیکشن 37 میں موجودہ ’غیر قانونی آن لائن مواد‘ کی تعریف میں اسلام مخالف، پاکستان کی سلامتی یا دفاع کے خلاف مواد شامل ہیں۔

غیر قانونی مواد میں فحش مواد، کاپی رائٹ کی خلاف ورزی، جرائم یا دہشت گردی کی حوصلہ افزائی ، جعلی یا جھوٹی رپورٹس، آئینی اداروں اور ان کے افسران بشمول عدلیہ یا مسلح افواج کے خلاف ’الزام تراشی‘، بلیک میلنگ اور ہتک عزت شامل ہیں۔

*مقدمہ کہاں چلے گا؟*
پیکا ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا پروٹیکشن ٹربیونل قائم کیا جائے گا، وفاقی حکومت تین سال کیلئے ٹربیونل ممبران تعینات کرے گی، سوشل میڈیا پروٹیکشن ٹربیونل 90روز میں کیس نمٹانے کے پابند ہوں گے۔

ٹربیونل میں کون کون شامل ہوگا؟
ٹربیونل چیئرپرسن سمیت دیگر 6 ممبران پر مشتمل ہوگا اور وفاقی حکومت 3 سال کے لیے چیئرپرسن اور 3 اراکین کا تقرر کرے گی جبکہ سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی آئی اتھارٹی کے ممبران ہوں گے۔

اتھارٹی میں تمام فیصلے اکثریتی اراکین کی رضامندی سے کیے جائیں گے جبکہ چیئرپرسن کو کسی بھی غیر قانونی آن لائن مواد کو بلاک کرنے کے لیے ہدایات جاری کرنے کا خصوصی اختیار ہوگا اور چیئرپرسن کے فیصلے کی اتھارٹی کو 48 گھنٹوں کے اندر ’توثیق‘ کرنا ہوگی۔

*شکایت درج کرانے کا طریقہ کار*
سوشل میڈیا پر غیر قانونی سرگرمیوں سے متاثرہ فرد 24 گھنٹے میں ’سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی‘ کو درخواست دینے کا پابند ہو گا۔

کردار کشی، جھوٹی خبر پھیلانے اور حذف شدہ مواد شیئر کرنے پر سزا
عدلیہ یا مسلح افواج کے خلاف ’الزام تراشی‘، بلیک میلنگ، جھوٹی خبروں کی تشہیر کے علاوہ قومی اسمبلی سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں حذف مواد سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر کارروائی ہوگی، سپیکرز و چیئرمین سینیٹ کی طرف سے حذف مواد نشر کرنے پر تین سال قید اور بیس لاکھ روپے جرمانہ کیا جاسکے گا۔

*فیصلہ کہاں چیلنج ہوسکتا ہے؟*
پیکاترمیمی بل کے مطابق ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں 60 دنوں میں چیلنج کیا جا سکے گا۔
محمد حکیم مستوئی
ایڈوکیٹ ھائ کورٹ
03003007678

اہم اطلاع، اگر کوئی بھی شخص مندرجہ ذیل کسی بھی وجہ سے فوت ہوجاتا ہے تو مرحوم کے ورثاء حکومت سندھ سے ایک لاکھ روپے انشورن...
20/10/2024

اہم اطلاع، اگر کوئی بھی شخص مندرجہ ذیل کسی بھی وجہ سے فوت ہوجاتا ہے تو مرحوم کے ورثاء حکومت سندھ سے ایک لاکھ روپے انشورنس وصول کرسکتے ہیں

22/09/2024

السلام علیکم دوستو مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آرہی کہ جب پاکستان میں قانون بنا ہوا ہے عدالتیں بنی ہوئی ہیں لیکن ان کو فالو کرنے کے بجائے پولیس جس کو چاہے پکڑ کے مار دے گی تو پھر یہ قانون یہ عدالتیں یہ ساری چیزیں پاکستان سے ختم کر دینی چاہیے اور پولیس کو پورے اختیار دینے چاہیے وہ اپنے فیصلے خود کرے جسے چاہے مار دے جسے چاہے چھوڑ دے یہ انسانیت کے بالکل ہی خلاف ہے ہم اس کے حق میں نہیں ہیں دیکھو اس بندے نے جو کیا وہ اللہ بہتر جانتا ہے کہ حقیقت کیا ہے اس کے بارے میں ہم بات نہیں کرنا چاہتے کیونکہ اس کے بارے میں ہمیں علم نہیں ہے کہ اس کی ائی ڈی ہیک ہو گئی یا اس کی دماغی توازن صحیح نہیں تھی جو کچھ بھی تھا وہ ڈیورنگ انویسٹیگیشن اور ٹرائل میں ہی ثابت ہوتا ہم اس بارے میں اس لیے بات نہیں کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں اس بارے میں کچھ علم نہیں ہے اگر وہ انویسٹیگیشن اور ٹرائل میں پروف ہو جاتا تو اس کو سخت سے سخت سزا دی جائے لیکن ایسا تو نہیں ہونا چاہیے کہ نا انویسٹیگیشن ہو نہ ٹرائل ہو اور کسی کو تم پکڑ کے ایسے ہی گولی مار دو یہ قانون کی خلاف ورزی ہے ہم سب کو مل کے اس کے خلاف اواز اٹھانا چاہیے کیونکہ اللہ نہ کرے کل یہ دن کسی کے اوپر بھی آسکتا ہے اور پھر کسی کو بھی اپنی صفائی دینے کا موقع نہ ملے آپ یقین کریں جس دن سے یہ واقعہ ہوا ہے میرے دل پہ ایک وزن تھا اور آج یہ میں نے پوسٹ کر کے اپنا وہ وزن اتار دیا اور اپنا فرض پورا کر دیا ابھی میں ریلیکس ہوں کہ میں نے اپنے حصے کا کام کر دیا اور اپ بھی اس پوسٹ کو فارورڈ کر کے اپنے حصے کا کام کریں
ایڈوکیٹ محمد حکیم مستوی
ہائی کورٹ آف سندھ کراچی
03003007678

سنڌ ھاء ڪورٽ سکر بينچ پاران سکر بورڊ ۾ سفارش ۽ رشوت عيوضA1 ۽ A گريڊ کڻندڙ شاگردن جون ڪاپيون سيل ڪري ضبط ڪرڻ لاء رجسٽرار ...
12/09/2024

سنڌ ھاء ڪورٽ سکر بينچ پاران سکر بورڊ ۾ سفارش ۽ رشوت عيوضA1 ۽ A گريڊ کڻندڙ شاگردن جون ڪاپيون سيل ڪري ضبط ڪرڻ لاء رجسٽرار ھاء ڪورٽ کي حڪم.

ڪجهه جعلي اسٽام وينڊرز اڃا تائين پراڻا / روايتي اسٽام پيپر وڪرو ڪري رهيا آهن. محتاط رھو ۽ انھن کي خريد نه ڪريو. هن غير ق...
31/08/2024

ڪجهه جعلي اسٽام وينڊرز اڃا تائين پراڻا / روايتي اسٽام پيپر وڪرو ڪري رهيا آهن. محتاط رھو ۽ انھن کي خريد نه ڪريو. هن غير قانوني سرگرمي جي خلاف محتاط رهو.

500/- ۽ ان کان مٿي روپين جي روايتي اسٽام پيپرز جي وڪرو ۽ خريداري جي هيٺين نمبرن سرڪاري آفيسرن/ اهلڪارن کي رپورٽ ڪريو.

اسٽيمپ جو چيف انسپيڪٽر
03332244289

مسٽر محمد اسلم، ڊپٽي چيف انسپيڪٽر اسٽيمپ-1
03332336760

محترم حسين علي ٿهيم، سپرنٽينڊنٽ آف اسٽيمپ
03002317424

جناب سليم رضا ٽالپر، ڊپٽي چيف انسپيڪٽر آف اسٽيمپس-III
03002125572

محترم ناصر حسين ڀٽي، ڪمپيوٽر پروگرامر
03333372660

ميرپورخاص ڊويزن لاءِ:

جناب خادم حسين جروار صاحب ڊپٽي چيف انسپيڪٽر آف اسٽيمپس

حيدرآباد ڊويزن لاءِ:

03332193062
مسٽر منير احمد ميرجت، انسپيڪٽر آف اسٽامپس
03322973072

شهيد بينظير آباد ڊويزن لاءِ:

مسٽر ذاڪر راجپوت، انسپيڪٽر آف اسٽيمپ
03133556239

لاڙڪاڻو ڊويزن لاءِ:

مسٽر برڪت علي چانڊيو انسپيڪٽر آف اسٽيمپ

03003429483

سکر ڊويزن لاءِ:

03003100036
محترم عبدالستار سولنگي صاحب انسپيڪٽر آف اسٽيمپ

ياد رکو- ٿوري احتياط/احتياط توهان کي مستقبل جي مشڪلاتن کان بچائي سگهي ٿو.

09/07/2024

محرم الحرام کے تناظر میں سوشل میڈیا کے حوالے سے انتظامیہ بہت زیادہ متحرک ہے ، زرا سی بھی لاپرواہی پر FIR درج ہوگی ، لہذا کسی بھی صورت بد احتیاطی نہ کریں ، ایسی کوئی پوسٹ یا کمنٹ نہ کریں جس میں فرقہ واریت ہو کسی کو برا بھلا کہا ہو یا کسی کو لعن طعن کی ہو کہ جس سے قانون کی گرفت میں آئیں اپنے بچوں اور چھوٹوں پر بھی نظر رکھیں، بری صحبت سے بچائیں پھنس جانے کے بعد یہ برے دوست پیشی پر بھی نہیں آئیں گے ماں باپ بے چارے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہونگے.

نیشنل ہائی وے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے بہت اہم معلومات۔ ٹول رسید کی قیمت کو سمجھیں اور اسے استعمال کریں۔ ٹول ...
28/06/2024

نیشنل ہائی وے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے بہت اہم معلومات۔
ٹول رسید کی قیمت کو سمجھیں اور اسے استعمال کریں۔
ٹول بوتھ پر ملنے والی اس رسید میں کیا چھپا ہے اور اسے کیوں محفوظ رکھا جائے؟

اضافی فوائد کیا ہیں؟ "آج بتاتے ہیں۔

1. اگر آپ کی گاڑی ٹول روڈ پر سفر کرتے ہوئے اچانک رک جاتی ہے، تو ٹول کمپنی آپ کی گاڑی کو کھینچنے اور لے جانے کی ذمہ دار ہے۔

2. اگر ایکسپریس ہائی وے پر آپ کی گاڑی کا پیٹرول یا بیٹری ختم ہو جائے تو ٹول وصول کرنے والی کمپنی آپ کی گاڑی کو تبدیل کرنے اور پیٹرول اور بیرونی چارجنگ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ آپ 1033 پر کال کریں۔ دس منٹ میں مدد کریں گے اور 5 سے 10 لیٹر پیٹرول مفت ملے گا۔ اگر گاڑی پنکچر ہو بھی جائے تو مدد کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

3. یہاں تک کہ اگر آپ کی گاڑی کسی حادثے میں ملوث ہے تو آپ یا آپ کے ساتھ آنے والے کسی فرد کو پہلے ٹول رسید پر دیئے گئے فون نمبر پر رابطہ کرنا چاہیے۔

4. اگر کوئی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے اچانک بیمار ہو جائے تو اس شخص کو فوری طور پر ہسپتال لے جانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ایسے وقت میں ایمبولینس آپ تک پہنچانا ٹول کمپنیوں کی ذمہ داری ہے۔

جن لوگوں کو یہ اطلاع ملی ہے وہ اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا دیں۔

یہ میسج بتانے کا مقصد اپ میں شعور پیدا کرنا ہے دیکھیں انہوں نے تو یہ چیز ہمیں بتائی ہی نہیں کیونکہ انہوں نے شعور قوم کو دینا نہیں اپ یہ معلومات حاصل کریں تاکہ اپ کو پتہ ہو کہ ہم پر اور اداروں پر کیا ذمہ داریاں ہیں
پاکستانی قوم کو ان چیزوں سے بہت دور رکھا گیا ہے
Copy

12/05/2024
Allhamdullah
07/04/2024

Allhamdullah

06/01/2024

بجلی چوری کرنے پر ایف آئی آر ہوگی، صدر مملکت نے کریمنل لا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کریمنل لاءترمیمی آرڈیننس 2023 کی منظوری دے دی جس کے بعد اب بجلی چوری پر ایف آئی آر درج کی جاسکے گی۔تفصیلات کے مطابق آرڈیننس کا مقصد پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 462 (O) میں ترمیم کرنا ہے کیونکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اس سے قبل بجلی چوری کے واقعات کی ایف آئی آرز درج کرانے میں مشکلات کا سامنا تھا۔نئے آرڈیننس کے تحت بجلی چوری کے واقعات قابل دست اندازی جرم ہوں گے۔ آرڈیننس کے بعد بجلی چوری نہ صرف گریڈ 17 ا ا±وپر کے افسر بلکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سی ای اوز کے نامزد کردہ افراد کی شکایت پر قابل دست اندازی جرم ہوگی۔صدر مملکت نے آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت جاری کیا۔ آرڈیننس سے توانائی کے شعبے میں ہونے والی تقریباً 590 ارب روپے کی بجلی چوری پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔..

Address

Office # 24, Venus Heights, Gul Center
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H B Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share