Al Zaman Travels And Tours

Al Zaman Travels And Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Zaman Travels And Tours, Passport and visa service, AL ZAMAN TRAVELS, Hajira.

Air Tickets | Visit Visas | Umrah Packages | Study Visa Consultancy |Azad Kashmir Tour Packages | Worldwide Hotel Booking & Airport Transfer |Travel Insurance | Embassy & Gamca Appointment| Jawazat Final Exit & Airport Print|

بنجوسہ ٹورسٹ لاج میں آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم بیٹھک منعقد ہوئی، جس میں پونچھ ڈویژن بالخصوص ضلع پ...
21/02/2026

بنجوسہ ٹورسٹ لاج میں آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم بیٹھک منعقد ہوئی، جس میں پونچھ ڈویژن بالخصوص ضلع پونچھ کے اندر سیاحوں کے ساتھ رویے کی بہتری اور سروسز کے معیار کو بلند کرنے پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

شرکاء نے اس امر پر زور دیا کہ آزاد کشمیر، خصوصاً پونچھ، قدرتی حسن، جھیلوں، سرسبز جنگلات اور خوشگوار موسم کے باعث سیاحت کے بے پناہ امکانات رکھتا ہے۔ تاہم سیاحوں کے ساتھ غیر پیشہ ورانہ رویہ، صفائی کے مسائل، ٹرانسپورٹ کی دشواریاں اور معیاری رہائش کی کمی اس شعبے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

اجلاس میں درج ذیل نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا:

سیاحوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور مہمان نوازی کے فروغ کے لیے مقامی سطح پر تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز اور ریسٹورنٹس میں سروس اسٹینڈرڈ کو بہتر بنانے کی ضرورت

صفائی، پارکنگ اور دیگر بنیادی سہولیات کی مؤثر فراہمی کو یقینی بنانا

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سیاحت کے درمیان مؤثر رابطہ اور کوآرڈینیشن کو فروغ دینا

مقامی نوجوانوں کو ٹور گائیڈ اور ہاسپیٹیلٹی کے شعبے میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں

شرکاء نے اپنی اپنی آراء پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پونچھ کو ایک مثالی سیاحتی ضلع بنانے کے لیے اجتماعی اور مربوط اقدامات کیے جائیں گے، تاکہ نہ صرف سیاحوں کا اعتماد بحال ہو بلکہ مقامی معیشت کو بھی فروغ ملے۔

اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ عملی اقدامات اور باہمی تعاون کے ذریعے آزاد کشمیر میں سیاحت کے شعبے کو مزید مستحکم کیا جا سکتا ہے۔ توقع ظاہر کی گئی کہ مستقبل قریب میں مشترکہ کوششوں سے سیاحوں کو بہتر ماحول، معیاری سہولیات اور خوشگوار تجربہ فراہم کیا جا سکے گا۔

ہم اپنی ٹریول ایجنسی الزمان ٹریولز اینڈ ٹورز کا  تراڑکھل میں باقاعدہ آغاز مورخہ ۔۔۔۔۔ 18 فروری ۔۔۔۔۔۔بروز بدھ..... بوقت ...
18/02/2026

ہم اپنی ٹریول ایجنسی الزمان ٹریولز اینڈ ٹورز کا تراڑکھل میں باقاعدہ آغاز مورخہ ۔۔۔۔۔ 18 فروری ۔۔۔۔۔۔بروز بدھ..... بوقت ۔.۔۔۔۔ 2:30...... بجے کر رہے ہیں۔
​اس پرمسرت موقع پر ​زیر صدارت جناب سردار شبیر صاحب (صدر انجمنِ تاجران)ایک پُر وقار تقریبِ افتتاح کا اہتمام کیا گیا ہے
​افتتاحِ و دعا: معروف عالمِ دین مولانا نصیب اللہ فاروقی صاحب (خطیب جامع مسجد تراڑکھل) فرمائیں گے
​آپ کی شرکت اور دعائیں ہمارے لیے باعثِ مسرت و افتخار ہوں گی۔

🌟 Our Services:
✈️ Air Tickets (Domestic & International) 🕋 Umrah Packages
🌍 Domestic & International Tour Packages 🛂 Visit Visas Assistance 🏨Hotel Booking Worldwide 🛡️Travel Insurance
📍Niaz Market Hajira|📞05824463856 |Bismillah Market Tarahkhal📞05825 450783
🌐 www.alzaman.pk 📧 [email protected]
📱🪀 +923454460643 | 03354460643 | 03184460643
Al Zaman Travels And Tours

منجانب : منیر صابر
منیجنگ ڈائریکٹر الزمان ٹریولز انیڈ ٹورز
بمقام بسم اللہ مارکیٹ تراڑکھل

18/02/2026
            Al Zaman Travels And Tours 0345 4460643
14/01/2026





Al Zaman Travels And Tours
0345 4460643

Address

AL ZAMAN TRAVELS
Hajira
12160

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Zaman Travels And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Zaman Travels And Tours:

Shortcuts

Share