HYDR

HYDR Haider Ali Advocate ⚖️🏴‍☠️
Contact for Legal Services 📲☎️

01/06/2026

‏زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان اعتماد، اعتبار اور یقین نـہ ٹوٹنے پائے، وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں۔🤍🥀

Good Lawyers know the Law ❗⚖️Great Lawyers know the Judge 😉✌️💯
14/03/2026

Good Lawyers know the Law ❗⚖️
Great Lawyers know the Judge 😉✌️💯

⚖️🖤
14/03/2026

⚖️🖤

14/03/2026

تم اس باپ پر کیا خرچ کروگے
جس نے تم پر اپنی ساری جوانی خرچ کردی
🍂🍂🍂

14/03/2026

بہادر مارے جاتے ہیں
ذہین پاگل ہو جاتے ہیں
دنیا بیوقوفوں سے بھری رہتی ہے
کسی نے صحیح کہا ہے
جہالت بہت بڑی نعمت ہے
شعور آپکو تکلیف میں ڈال دیتا ہے
اور وہ تکلیف عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے
جس تکلیف میں صرف آپ اکیلے ہی رہتے ہو

05/03/2026

کرم کبھی ٹالے نہیں جاتے
کوئی کسی کا جینا حرام کرے تو خدا اسکا مرنا حرام کر دیتا ہے 💯

09/02/2026

او بڑے آدمی
چاۓ والے کا بل پانچ سو ہے
پچہتر روپے پان والے کے ہیں
اِس مہینے تو گھر کا کرایہ بھی بڑھ جاۓ گا
کوفت ہے مستقل گیس بجلی کے بل
کیسی باتوں نے تیری کمر توڑ دی
او بڑے آدمی تو نے پھر نوکری چھوڑ دی!

- عمار اقبال

31/01/2026

ہم اپنی کمائی سے ماں کو اتنا بھی نہ دے پائے جتنا وہ ہمارا صدقہ اتارا کرتی ہے
یہ بڑی تلخ حقیقت ہے اور یہ سوال سب سے پہلے پچس سال کی عمر گزارتے ہوئے لڑکے کو آتا ہے جو بے روزگار ہے
🍂🍂🍂۔

😂
24/01/2026

😂

Member Pakistan Bar Council ✌️ Saqib Akram Gondal ASC ⚖️💯♥️DBA Gujrat Election 2026/27
11/01/2026

Member Pakistan Bar Council ✌️
Saqib Akram Gondal ASC ⚖️💯♥️
DBA Gujrat Election 2026/27

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HYDR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category