Insaf Law Associates

Insaf Law Associates We provide legal services

InshaAllah secretary Aqeel Abbas Turabi ❤️✌️
28/12/2025

InshaAllah secretary Aqeel Abbas Turabi ❤️✌️

لاہور ہائیکورٹ نے نئے مقدمات کے لیے کلر کوڈڈ فائل کورز لازمی قراردے دیا ہے،15 جولائی 2025 سے بغیر رنگین کور مقدمات کی دا...
08/05/2025

لاہور ہائیکورٹ نے نئے مقدمات کے لیے کلر کوڈڈ فائل کورز لازمی قراردے دیا ہے،
15 جولائی 2025 سے بغیر رنگین کور مقدمات کی دائری ممکن نہیں ہوگی،نوٹیفکیشن جاری
Wed 07 May ,2025
لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں مقدمات کی مؤثر تقسیم اور فوری شناخت کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نئے کیسز کے لیے رنگ برنگے (کلر کوڈڈ) فائل کورز لازمی قرار دے دیے ہیں۔ اس ضمن میں باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق 15 جون 2025 سے عبوری مرحلہ شروع ہوگا جبکہ 15 جولائی 2025 سے کلر کوڈڈ فائل کورز کے بغیر کوئی نیا کیس داخل نہیں کیا جا سکے گا۔
سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ معزز چیف جسٹس کی منظوری سے منظور شدہ کلر کوڈ اسکیم کے تحت ہر مقدمے کی نوعیت کے مطابق مخصوص رنگ استعمال ہوگا، تفصیل درج ذیل ہے:
سفید رنگ (رِٹ برانچ):
سفید کور + گلابی بارڈر: خاندانی مقدمات
سفید کور + گہرے پیلے بارڈر: سول مقدمات
سفید کور + نیلے بارڈر: فوجداری مقدمات
نیلا رنگ: کریمنل برانچ
پیلا رنگ: سول برانچ
براؤن رنگ: کمرشل/ٹیکس برانچ
اورنج رنگ: الیکشن ٹربیونلز

*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائ...
07/08/2024

*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*

مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً

Single Tax on *Filers*
Double Tax on *Late Filers*
Tripple or More Tax on *Non Filers*

لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں۔

For more details visit office0313-6888613
01/06/2024

For more details visit office
0313-6888613

Ramadan calendar for Gujrat
11/03/2024

Ramadan calendar for Gujrat

07/03/2024
گجرات بار کے معزز وکلاء اور دیگر معصوم شہریوں کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹی FIR دینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور DPO گجرات ...
03/03/2024

گجرات بار کے معزز وکلاء اور دیگر معصوم شہریوں کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹی FIR دینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور DPO گجرات سے مطالبہ کرتے ہیں کہ FIR کو فوری طور پر خارج کیا جائے.

Address

94, Marghazar Colony
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share