21/11/2024
آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے 29 سالہ طویل رفاقت کے بعد جدا ہونے کی؟
اتنی طویل رفاقت اور پھر یوں بچھڑ جانا۔ ایک کامیاب کرئیر، ایک دنیا دیوانی لیکن گھریلو زندگی میں ناچاقی کیوں؟
واقعات سے تو پتہ چلتا ہے کہ خاتون نے بھرپور کوشش کی لیکن آخر تھک گئی۔ وج کوئی اور بھی ہو سکتی ہے جیسے دنیا مادیت پرستی کا شکار ہے اور کوئی مادی وجہ بھی ہو سکے ہے۔
اس کیس میں ایسا نہیں لگتا ۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ باہر میوزک کی انوکھی دھنیں بنانے والا گھر میں وقت نہ دینے کی وجہ سے گھر ٹوٹنے کا باعث بن رہا۔
انسان کی اصل کامیاب تب ہے جب وہ ایک خوشگوار گھریلوں ذندگی گزارے۔