SiddiQui Law Associates

SiddiQui Law Associates 𝐓𝐚𝐱, 𝐂𝐨𝐫𝐩𝐨𝐫𝐚𝐭𝐞 & 𝐈𝐏 𝐀𝐭𝐭𝐨𝐫𝐧𝐢𝐞𝐬

27/07/2026

Correction* 236K*Filer 1.25% Non Filer 10.5%236C*Filer 2.75% Non filer 11.5%
08/07/2026

Correction*
236K*
Filer 1.25%
Non Filer 10.5%
236C*
Filer 2.75%
Non filer 11.5%

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کے خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا ہے
08/07/2026

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کے خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا ہے

Procedure for CPR Correctionجب سی پی آر غلط بنے تو اس کی تصحیح کا باقاعدہ طریقہ کار ہے آپ سی پی آر کی درستگی کے لئے  آئر...
25/06/2026

Procedure for CPR Correction
جب سی پی آر غلط بنے تو اس کی تصحیح کا باقاعدہ طریقہ کار ہے آپ سی پی آر کی درستگی کے لئے آئرس پورٹل پر آپلائی کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ فزیکلی بھی وہی ڈاکیومنٹس آپ ٹیکس آفس مہیا کرتے ہیں
غلطی کس قسم کی ہوسکتی ہے؟
1- آپ نے نام غلط لکھا ہو آپ نے ایڈریس غلط لکھا ہو آپ نے این ٹی این یا سی این آئی سی غلط دیا ہو
2-آپ نے ٹیکس ائیر یا ٹیکس پیریڈ غلط دیا ہو
3-آپ نے پیمنٹ کوڈ یا پیمنٹ سیکشن غلط دیا ہو
ان تمام صورتوں میں آپ آئرس پورٹل پر اس سی پی آر کی درستگی کے لئے اپلائی کرتے ہیں ساتھ ہی وہی ڈاکیومنٹس آپ ٹیکس آفس پہنچاتے بھی ہیں
سی پی آر کی درستگی کے لئے درخواست کے ساتھ آپ مندرجہ ذیل ڈایکیومنٹس بھی اٹیچ کرتے ہیں
1-تمام سی پی آرز کی کاپیاں
2-ودہولڈنگ ایجنٹ سے غلطی کی صورت ، ودہولڈنگ ایجنٹ کا لیٹر ، اور ٹیکس پئیر کی طرف سے سٹامپ پیپر پر حلف نامہ کہ سی پی آر میں تصحیح پر اسے کوئی اعتراض نہیں
اگر سی پی آر میں کسی کا غلط سی این آئی سی یا این ٹی این لگا ہو اس شخص کا حلف نامہ جس کے نام غلطی سے ٹیکس جمع ہوگیا ہو ( سی پی آر بنا ہو)
سرکولر میں اٹیچ کررہا ہوں جو ایف بی آر نے اس سلسلے ایشو کیا ۔ ساتھ ہی حلف نامہ بھی موجود ہے، گوکہ ایس او پی میں سی این آئی سی مینشن نہیں لیکن ٹیکس آفس والے سی این آئی سی بھی مانگتے ہیں تو اس کو بھی ڈاکیومنٹ کے لسٹ میں شامل کرلیں

پنجاب میں پراپرٹی کے لیے بڑی خبراب آپ Assignable Deed کے ذریعے پراپرٹی کے حقوق منتقل کر سکتے ہیں بغیر مکمل فروخت کے۔لاگت...
13/04/2026

پنجاب میں پراپرٹی کے لیے بڑی خبر
اب آپ Assignable Deed کے ذریعے پراپرٹی کے حقوق منتقل کر سکتے ہیں بغیر مکمل فروخت کے۔
لاگت: صرف 1% (12 ماہ کے اندر)
قانونی حیثیت – بیعانہ سے محفوظ
❌ FBR، TTIP اور پلان فیس میں چھوٹ

www.pulse.gop.pk

یہ ایک بہت بڑی پیش رفت ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو پراپرٹی میں شارٹ ٹرم ٹریڈنگ (Short-term trading) کرتے ہیں۔ اس ا...
12/04/2026

یہ ایک بہت بڑی پیش رفت ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو پراپرٹی میں شارٹ ٹرم ٹریڈنگ (Short-term trading) کرتے ہیں۔

اس اقدام سے مارکیٹ میں پیسے کی گردش بڑھے گی کیونکہ سرمایہ کار کا بہت سارا پیسہ جو پہلے بھاری ٹیکسوں میں پھنس جاتا تھا، اب بچ جائے گا۔

اس Assignable Deed (قابلِ منتقلی دستاویز) کے اہم پہلو یہ ہیں:

1۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو اِسکی رجسٹری کے وقت FBR کے بھاری ٹیکسز (جیسے 236K، 236W وغیرہ) ادا نہیں کرنے ہوں گے۔ صرف 1 فیصد سٹیمپ ڈیوٹی دے کر آپ کے پاس قانونی اختیار آ جائے گا کہ آپ رقبہ بیچ سکیں۔

2۔ اگر آپ کا مقصد جائیداد لے کر اسے چند ماہ میں آگے فروخت کرنا ہے، تو پہلے آپ کو رجسٹری پر لاکھوں روپے خرچ کرنے پڑتے تھے، جس سے آپ کا منافع کم ہو جاتا تھا۔ اب اس نئے طریقہ کار سے:
آپ کی لاگت (Cost) کم ہو جائے گی۔

3۔ عام طور پر لوگ ٹیکس سے بچنے کے لیے “مختار نامہ” (Power of Attorney) کا سہارا لیتے تھے، جو کہ قانونی طور پر کافی رسکی ہوتا تھا (مالک کی وفات کی صورت میں کینسل ہو جانا وغیرہ)۔ لیکن Assignable Deed:
ایک باقاعدہ قانونی دستاویز ہے جس میں آپ نے پوری قیمت ادا کی ہوتی ہے۔
یہ آپ کو یہ قانونی حق دیتی ہے کہ آپ اصل مالک کی مداخلت کے بغیر جائیداد آگے فروخت کر سکیں۔

نوٹ: یہ ایک نیا قانُون آیا ہے، تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔

Siddiqui Law Associates

Presenting to you Muhammad Usman MeharCurrently serving as the Executive Member of Punjab University Gujranwala Campus L...
31/03/2026

Presenting to you Muhammad Usman Mehar
Currently serving as the Executive Member of Punjab University Gujranwala Campus Literary & Debating Society. He is also appointed as the General Secretary of Pakistan Debating Society Division Gujranwala for 2026. Alongside his leadership roles, he serves as the Coach of Law Clinic Society 2025–26 at PUGC.
Muhammad Usman Mehar has actively participated in numerous competitions, winning accolades and respect along the way. His notable achievements include:
• 1st Position in Debate Ramzan Series – LTN National News (2025)
• 1st Position in Debate Ramzan Series – PTV National Television
He has represented his institution across various prestigious platforms and has proven his debating powers in more than 25 All Pakistan National Debate Competitions. His notable participations include:
EXPERIENCE
• Competed in Intra-College Debate Competition (Declamation) at Punjab University Law College, Lahore.
• Represented my institute at Speak for Hussain Sialkot Chapter.
• Appeared in Adab Saraye APDC at PUGC.
• Contested in Afkaar APDC at IISAT Gujranwala.
• Delivered speech at Aaghai Program held at, Wazirabad.
• Competed in Taakra APDC at UCP Lahore.(2023) (2024) (2025).
• Appeared in APDC at GC Lahore.
• Took part in APDC at University of Gujrat.
• Competed in 26th APDC at King Edward Medical College, Lahore.
• Performed in 1st Superior APDC (Mantiq) at Superior University, Lahore.

His dedication to the debating community extends beyond participation as he has also served as an adjudicator in various platforms, contributing to the growth of young speakers and promoting a culture of critical thinking.
Muhammad Usman Mehar continues to stand as a key representative of his institution, marking his presence in the national debating circuit with excellence and distinction.
punjab generalsecreteray divisiongujranwala youthleaders

29/03/2026

Address

Session Court
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923000952395

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SiddiQui Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SiddiQui Law Associates:

Shortcuts

Share