Muhammad Law Associates

Muhammad Law Associates Tax & Corporate Law Advisor

📢 اہم اطلاعایف بی آر کا IRIS Portal اور تمام متعلقہ سروسز 8 اگست سے 10 اگست 2026 تک سسٹم مینٹیننس کے باعث عارضی طور پر د...
08/08/2026

📢 اہم اطلاع
ایف بی آر کا IRIS Portal اور تمام متعلقہ سروسز 8 اگست سے 10 اگست 2026 تک سسٹم مینٹیننس کے باعث عارضی طور پر دستیاب نہیں ہیں۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیوٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کا عمل پیر، 27 جولائی 2026 سے شروع ہوگا۔تمام ٹیکس دہ...
24/07/2026

فیڈرل بورڈ آف ریونیو
ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کا عمل پیر، 27 جولائی 2026 سے شروع ہوگا۔
تمام ٹیکس دہندگان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے انکم ٹیکس گوشوارے درستگی، دیانت داری اور احتیاط کے ساتھ جمع کروائیں، تاکہ فراہم کی گئی تمام معلومات مکمل، صحیح اور حقیقت پر مبنی ہوں۔
بروقت اور سچائی پر مبنی ٹیکس تعمیل (Compliance) ایک مضبوط اور مؤثر ٹیکس نظام کی بنیاد ہے، جو سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

20/07/2026
📢 انکم ٹیکس گوشوارے اور سیلز ٹیکس رجسٹریشن اب مزید آسان!ٹیکس معاملات کو پیچیدہ نہ بنائیں، انہیں ماہرین کے سپرد کریں۔Muha...
05/07/2026

📢 انکم ٹیکس گوشوارے اور سیلز ٹیکس رجسٹریشن اب مزید آسان!
ٹیکس معاملات کو پیچیدہ نہ بنائیں، انہیں ماہرین کے سپرد کریں۔
Muhammad Law Associates آپ کو فراہم کرتا ہے:
✅ انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✅ سیلز ٹیکس رجسٹریشن
✅ سیلز ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✅ این ٹی این رجسٹریشن
✅ کمپنی رجسٹریشن
✅ ٹریڈ مارک رجسٹریشن
✅ دیوانی، فوجداری اور فیملی مقدمات
قانونی مہارت، دیانتداری اور بروقت رہنمائی — یہی ہماری پہچان ہے۔
📍 آفس 1: فرسٹ فلور، ٹرسٹ پلازہ، ماڈل ٹاؤن، جی ٹی روڈ، گوجرانوالہ
📍 آفس 2: CCA, 68-T، فیز 8، ڈی ایچ اے، لاہور.
📞 0321-8179878

سرچارج کے حوالے سے پاکستاں ٹیکس بار ایسوسی ایشن  کا چئیرمین ایف بی آر کے نام خطپاکستان ٹیکس بار ایسو سی ایشن نے چئیر مین...
02/07/2026

سرچارج کے حوالے سے پاکستاں ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا چئیرمین ایف بی آر کے نام خط
پاکستان ٹیکس بار ایسو سی ایشن نے چئیر مین ایف بی آر کے نام ایک محبت نامہ لکھ بھیجا ہے اور انہیں بتانے کی کوشش کی قانون کے مطابق آپ ٹیکس ائیر 2025 کے لئے 25،000 والا سرچارج نہیں لگا سکتے ، مہربانی کر کے عنایت خسروانہ سے کام لیتے ہوئے پرال کو کہیں کہ سسٹم کو کریکٹ کریں یہ قانون ریٹراسپیکٹو نہیں پراسپیکٹو یعنی آنے والے سالوں کے لئے نافذ ہونا چاہیئے دوسرے لفظوں میں دو ہزار چھبیس کی ریٹرن اگر کوئی شخص وقت پر فائل نہیں کرتا تو اس کے لئے نافذ ہونا بنتا ہے۔۔
اگر آپ یہ بھی نہیں کرتے تو کم از کم تب تک پچیس ہزار پر عمل درآمد رکوا دیں جب تک آئرس پورٹل پر 2026 کی ریٹرن دستیاب نہیں ہوتی

Address

G-16, Ground Floor Bhutta Center Nigaar Chowk G. T Road
Gujranwala

Telephone

+923218179878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Law Associates:

Shortcuts

Share