15/09/2026
اسکا نام ایمن ہے چند دنوں سے کچھ گلگت بلتستان کے فیس بک پیجز بشمول ٹک ٹاک اس خاتون کو گلگت بلتستان سے جوڈنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں جہاں تک ہمیں علم ہے یہ خاتون کشمیر سے ہے اور یہ سکستھ روڈ کی مشہور ۔۔۔ تھی ۔ لیکن کچھ عرصہ پہلے اس خاتون نے کراچی میں کسی امیرزادہ سے شادی کی تھی اب انکے معاملات کیا چل رہے ہیں وہ ٹک ٹوک میں لائیو بیٹھ کر انکشافات کررہی ہیں یہ انکی ذاتی زندگی ہے انکا گلگت بلتستان سے کوئی تعلق ہے نہ کہ انکے شوہر کا ۔ لیکن 2020 سے 23 کے درمیان مصدقہ ذرائع کے مطابق یہ گلگت بلتستان خصوصا دیامر کے چند لڑکوں کیساتھ تعلقات تھے بعدازں انکے ساتھ یہ گلگت بلتستان بھی آئی ہیں ۔
نوٹ : نہ اس خاتون کا تعلق گلگت بلتستان سے نہ انکے شوہر کا ۔