Ghizer Legal Aid

Call Contact the business

Ghizer Legal Aid � Ghizar Legal Aid
قانونی آگاہی، رہنمائی اور انصاف تک رسائی کے لیے ایک پلیٹ فارم۔
� قانونی معلومات

گلگت بلتستان ایک اور عظیم علمی و روحانی شخصیت سے محروم ہو گیامعروف اسماعیلی اسکالر، دانشور اور الواعظ فدا علی ایثار اس د...
08/09/2026

گلگت بلتستان ایک اور عظیم علمی و روحانی شخصیت سے محروم ہو گیا

معروف اسماعیلی اسکالر، دانشور اور الواعظ فدا علی ایثار اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے علمی و سماجی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مرحوم نے اپنی علمی، فکری اور دینی خدمات کے ذریعے ایک طویل عرصے تک لوگوں کی رہنمائی کی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے یاد رکھا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین، عزیز و اقارب اور عقیدت مندوں کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
آمین۔

FIRST INFORMATION REPORT
16/08/2026

FIRST INFORMATION REPORT

Happy independence day
13/08/2026

Happy independence day

⚖️ GHIZAR LEGAL AID آپ کے قانونی حقوق اور انصاف کے لیے ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارمقانونی رہنمائی، مؤثر قانونی معاونت اور ...
13/08/2026

⚖️ GHIZAR LEGAL AID
آپ کے قانونی حقوق اور انصاف کے لیے ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم

قانونی رہنمائی، مؤثر قانونی معاونت اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
فوجداری، دیوانی، خاندانی، جائیداد، ضمانت، آئینی اور دیگر قانونی معاملات میں رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
آپ کے مسئلے کو سمجھنا، مناسب قانونی راستہ بتانا اور انصاف تک رسائی میں معاونت ہمارا مقصد ہے۔
اپنے حقوق سے آگاہ رہیں — کیونکہ قانون کی سمجھ ہی آپ کی پہلی طاقت ہے۔
📍 Chamber: Afaq Market, Office No. 2, Near Chief Court Gilgit

👨‍⚖️ Advocate Shams Uddin: +92 355 5211299
👨‍⚖️ Advocate Ikram Ullah: +92 355 4242322

Justice • Equality • Legal Awarenes
قانون، آگاہی اور انصاف کے لیے آپ کی آواز۔

# legalawareness
Lawyers Scales
Justice

Address

Gilgit Baltistan Main City Gilgit Near Chief Court Gilgit Baltistan
Gilgit

Telephone

+923555211299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Legal Aid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghizer Legal Aid:

Shortcuts

Share