Reàl Khamenei

Call

Reàl Khamenei Proud to be Shia💯⚡
(1)

بریکنگ ⚡ ⭕یمن کی مسلح افواج کے ترجمان: ریاض کا یہ دعویٰ کہ یمن نے مدینہ منورہ پر حملہ کیا ہے، صریح جھوٹ ہے۔ ہم نے آج سعو...
15/10/2026

بریکنگ ⚡
⭕یمن کی مسلح افواج کے ترجمان: ریاض کا یہ دعویٰ کہ یمن نے مدینہ منورہ پر حملہ کیا ہے، صریح جھوٹ ہے۔ ہم نے آج سعودی عرب کی سرزمین کی جانب کسی قسم کی کارروائی یا حملہ نہیں کیا۔

بریکنگ ⚡ ⭕ یمن کا آرامکو کی تیل تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملہ🔹 اطلاعات کے مطابق، یمن کی جانب سے سعودی عرب کے شہر جدہ م...
14/10/2026

بریکنگ ⚡
⭕ یمن کا آرامکو کی تیل تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملہ

🔹 اطلاعات کے مطابق، یمن کی جانب سے سعودی عرب کے شہر جدہ میں آرامکو کی آئل ریفائنری پر میزائلوں اور خودکش ڈرونز کے ذریعے حملے کیے گئے ہیں

بریکنگ ⚡ ⭕قطر کے امیر نے قطری عوام کے نام ایک پیغام میں کہا:’’ہمیں ممکنہ بدترین حالات کے لیے تیار رہنا چاہیے، اور تمام ا...
14/10/2026

بریکنگ ⚡
⭕قطر کے امیر نے قطری عوام کے نام ایک پیغام میں کہا:
’’ہمیں ممکنہ بدترین حالات کے لیے تیار رہنا چاہیے، اور تمام افراد، خواہ وہ ادارے ہوں یا شہری، سب کو تیار رہنا چاہیے۔

اسلامی دنیا میں صیہونی مہرہ !
13/10/2026

اسلامی دنیا میں صیہونی مہرہ !

وارننگ جاری ⚡⚡⭕ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان: آرامکو کی تیل کی تمام تنصیبات ہمارا جائز ہدف ہیں؛ وہاں سے دور ہو جائیں۔🔹 یم...
13/10/2026

وارننگ جاری ⚡⚡
⭕ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان: آرامکو کی تیل کی تمام تنصیبات ہمارا جائز ہدف ہیں؛ وہاں سے دور ہو جائیں۔
🔹 یمن کی مسلح افواج کے ترجمان: ہم سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات میں کام کرنے والے تمام ماہرین، انجینئروں اور مزدوروں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ ان مقامات پر جانے سے گریز کریں جو ہماری افواج کے اہداف ہیں، تاکہ ان کی جانوں کو خطرہ لاحق نہ ہو۔ اس میں وہ مقامات بھی شامل ہیں جنہیں پہلے نشانہ بنایا جا چکا ہے اور دیگر مقامات بھی۔

12/10/2026

بریکنگ ⚡
⭕سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فضائی دفاعی نظام فعال ہو گئے۔

11/10/2026

⭕ گزشتہ روز ریاض کے انٹرنیشنل ائر پورٹ پر یمنی میزائل حملے کے سب سے قریب ترین مناظر ۔

🔴 توانائی کے بحران، ال نینو اور قرضوں کے اخراجات کے باعث پیدا ہونے والے جھٹکوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کا انتباہ🔹 گارڈین: ...
11/10/2026

🔴 توانائی کے بحران، ال نینو اور قرضوں کے اخراجات کے باعث پیدا ہونے والے جھٹکوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کا انتباہ

🔹 گارڈین: اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو تین بڑے بحرانوں کا سامنا ہے: توانائی کا بحران، ال نینو کا موسمیاتی رجحان اور قرض لینے کے اخراجات میں اضافہ۔ یہ بحران دنیا بھر میں غربت میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔

ایران نے بڑی دھمکی دے دی ⚡⚡⭕ سیکرٹری قومی سلامتی کی سپریم کونسل:   اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو یقیناً ہم دشمن کا...
11/10/2026

ایران نے بڑی دھمکی دے دی ⚡⚡

⭕ سیکرٹری قومی سلامتی کی سپریم کونسل: اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو یقیناً ہم دشمن کا استقبال بہت وسیع اور زیادہ جامع منصوبے کے ساتھ کریں گے۔

💣خطے میں موجود تمام انٹرنیٹ کیبلز، ڈیٹا سینٹرز اور مصنوعی ذہانت AI تنصیبات کو تباہ کردینگے جن کی مالیت 2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے۔

10/10/2026

ایران اور یمن کے خلاف یہودیوں کے ساتھ کھڑے ہونے والے تمام منافقین

پر لعنت

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit

Telephone

+923109403393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reàl Khamenei posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share