23/10/2025
ہمارے پیارے شاگرد محمد عمر سن آف مولانا عبدالصمد نے کڈ گرومنگ کمپیٹیشن میں "تلاوت قرآن پاک "میں سرکل گڑھی حبیب اللہ خان میںں پہلی پوزیشن حاصل کی۔جس پر ہم ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
سٹاف ۔۔ جی پی ایس سگدہار