04/08/2026
تنخواہ دار افراد کے لیے نئی اپڈیٹ!
اب انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرتے وقت ہر تنخواہ دار شخص کو اپنے ایمپلائر کی تفصیلات (Employer Details) شامل کرنا لازمی ہوگا۔
بغیر اس معلومات کے آپ کا ریٹرن مکمل نہیں سمجھا جائے گا۔
یاد رہے، یہ تبدیلی جلد ایمپلائرز کے پورٹل پر بھی لاگو کی جائے گی — یعنی کمپنیوں اور اداروں کو بھی اپنی طرف سے ریکارڈ اپڈیٹ کرنا ہوگا۔
اپنا ریٹرن فائل کرتے وقت اس نئی شرط کا خاص خیال رکھیں۔