Amir Lali

Website

Amir Lali Digital Content Creator
Advocate ⚖️
LL.B, MBA, M.Phil Sociology
DM for contact | Faisalabad

21/10/2026

پنجابی انڈسٹری میں آخر ہو کیا رہا ہے؟ 🤔
سدھو موسے والا سے لے کر ایمی ورک کینیڈا اور اب ٹائیگر شروف تک... سلمان خان سے جڑے فنکاروں کے ساتھ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
کیا یہ سب ایک ہی پیٹرن ہے یا صرف اتفاق؟
نوٹ: یہ ویڈیو صرف نیوز رپورٹنگ اور تجزیے کے لیے ہے، ہم ہر قسم کے تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں

20/10/2026

میلانو اٹلی 18.10.2026 - احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار، یہ صرف نیوز رپورٹ کے لیے ہے، ہم ہر قسم کے تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

20/10/2026

کیا مزدور کو انصاف ملے گا؟ 💔

مظفرگڑھ کا 15 سالہ وسیم روزی کمانے ملتان آیا تھا
رائل آرچرڈ میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ
پولیس تفتیش جاری ہے، سی سی ٹی وی منظر عام پر

⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو صرف نیوز اور آگاہی کے لیے ہے، تمام حساس مناظر بلر ہیں

19/10/2026

خان کے لیے ایک لفظ ❤️ کمنٹ میں ضرور لکھیں!
ڈسکلیمر: یہ ویڈیو صرف معلوماتی اور تبصرے کے لیے ہے، کسی بھی کمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کا ارادہ نہیں۔

19/10/2026

ڈسکلیمر: صرف نیوز اور معلوماتی مقصد کے لیے۔
خود ہی سن لیں اور فیصلہ کر لیں! گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کے ایک بیان پڑھنے کی ویڈیو پر تبصرہ وائرل۔ بزرگ کا کہا یاد آ گیا، واہ بزرگ واہ۔

18/10/2026

یہ ویڈیو پیرس، فرانس میں موجود ریپبلک مونومنٹ کی ہے، جہاں 5 لاکھ سے زائد افراد احتجاج کر رہے ہیں۔
یہ احتجاج مہنگائی، کاسٹ آف لیونگ، تعلیم اور فیول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہو رہا ہے۔
ویڈیو میں مونومنٹ کے پیچھے نظر آنے والا دھواں اسی احتجاج کا حصہ ہے۔
یہ ویڈیو صرف معلوماتی، صحافتی اور دستاویزی مقصد کے لیے شیئر کی گئی ہے۔
میں کسی بھی قسم کے تشدد یا توڑ پھوڑ کی حمایت نہیں کرتا۔
*For News & Documentary Purpose Only*

18/10/2026

زندگی کا ایک کڑوا سچ جو میں نے سیکھا ہے،
اگر کسی کو کچھ دینا ہو تو پیسے دے دیجیے،
لیکن اپنی عقل، اپنی حکمت عملی اور اپنا وقت ہر کسی کو مت دیجیے۔
کیونکہ لوگ اکثر آپ کی دی ہوئی عقل کو ہی آپ کے خلاف استعمال کر دیتے ہیں۔
یہ میری ذاتی رائے اور زندگی کا تجربہ ہے، آپ کا کیا خیال ہے؟

18/10/2026

پاکستان سے منتقل ہونے والے ایک خاندان کی ذاتی کہانی،
جو انہوں نے اپنے الفاظ میں شیئر کی۔
اس ویڈیو میں میں نے اسی کہانی پر اپنا تبصرہ اور ردعمل شامل کیا ہے
تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ سکیں۔
یہ ان کا اپنا ذاتی تجربہ ہے اور کسی بھی مذہب یا ملک کے تمام افراد کی نمائندگی نہیں کرتا۔

18/10/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا میں ایک انتخابی جلسے کے دوران مشرق وسطیٰ سے متعلق نام کے حوالے سے تبصرہ کیا جس پر سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

17/10/2026

دُ.شمن ہوشیار! خبردار!
وطن عزیز کے دفاع کے لیے پاک فوج کے نئے جوانوں نے حلف اٹھا لیا۔ پاکستان کی حفاظت کے لیے ہر دم تیار ہیں۔
ان بہادر جوانوں کے حوصلے بلند اور عزم چٹان سے بھی مضبوط ہے۔ وطن کے ان محافظوں کو پوری قوم کا سلام۔
پاکستان زندہ باد! پاک فوج پائندہ باد!

Address

12
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Lali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category