28/09/2026
ایک طالب علم ہمارے لیے فری ❤️
ہر بیچ میں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ایک ایسے شخص کو مکمل فری ٹریننگ دی جائے جس کے مالی حالات بہتر نہ ہوں، لیکن وہ سیکھنے کا جذبہ رکھتا ہو اور مستقبل میں اپنا Travel Agency Business قائم کرنا چاہتا ہو۔
ہم چاہتے ہیں کہ صرف فیس نہ ہونے کی وجہ سے کسی کا مستقبل رک نہ جائے۔ اگر کوئی واقعی بے روزگار ہے، مالی مشکلات کا شکار ہے اور کچھ کرنے کا جذبہ رکھتا ہے تو وہ ہمیں پرائیویٹ میسج کرے۔
ہم مناسب Proof/Documentation ضرور طلب کریں گے تاکہ یہ موقع واقعی مستحق شخص تک پہنچے۔
اگر آپ اس موقع کے اہل ہوئے تو آپ کو Batch 5 میں مکمل فری انٹری دی جائے گی، اور کوشش ہوگی کہ ٹریننگ کے ساتھ ساتھ آپ کو آگے اپنا کام شروع کرنے میں بھی مدد فراہم کی جائے۔
یہ موقع اُن لوگوں کے لیے ہے جو واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں، صرف مفت میں سیکھنا نہیں چاہتے۔ ❤️
Visa masters Academy