RKLA We provide sound guidance practical solutions!!! Khasiya is more than just a real estate agency.

Ruray Khan Law Associates (RKLA) offers reliable legal services with strong expertise in tax and FBR matters, corporate advisory, civil and criminal cases, and family law. We are a team of passionate professionals who care about our clients and their needs. We offer personalize service, honest advice, and exceptional results.

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرواتے وقت اپنے تمام بینک اکاؤنٹس کی اسٹیٹمنٹس اور دیگر ضروری معلومات درست اور مکمل فراہم کریں تاکہ...
05/08/2026

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرواتے وقت اپنے تمام بینک اکاؤنٹس کی اسٹیٹمنٹس اور دیگر ضروری معلومات درست اور مکمل فراہم کریں تاکہ آپ کی ریٹرن بروقت اور بغیر کسی پیچیدگی کے جمع ہو سکے۔
ہم آپ کی ٹیکس پلاننگ، ریٹرن فائلنگ اور دیگر ٹیکس امور میں پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
📱 واٹس ایپ / رابطہ:
0315 6933982

Ruray Khan Law Associates Professional • Reliable • Trusted

اپنا Active Taxpayer (ATL) سٹیٹس برقرار رکھیں!تاخیر کی صورت میں نوٹس اور بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے آج ہی RURAY KHAN LA...
30/07/2026

اپنا Active Taxpayer (ATL) سٹیٹس برقرار رکھیں!
تاخیر کی صورت میں نوٹس اور بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے آج ہی RURAY KHAN LAW ASSOCIATES سے رابطہ کریں۔
0315 6933982

29/07/2026
تمام ٹیکس پئیرز جلد از جلد دستاویزات بھیجوا دیں۔ شکریہ! برائے رابطہ 0315 6933982
27/07/2026

تمام ٹیکس پئیرز جلد از جلد دستاویزات بھیجوا دیں۔ شکریہ! برائے رابطہ
0315 6933982

27 جولائی 2026 بروز سوموار سے گوشوارے سبمٹ ہونا شروع ہو جائیں گے. لہٰذا اپنے کاغذات اور آمدن، اخراجات ،اور اثاثہ جات کی ...
24/07/2026

27 جولائی 2026 بروز سوموار سے گوشوارے سبمٹ ہونا شروع ہو جائیں گے. لہٰذا اپنے کاغذات اور آمدن، اخراجات ،اور اثاثہ جات کی تفصیل کے ساتھ فوری رابطہ کریں. اور بروقت گوشوارہ جمع کروائیں.
گھر بیٹھے ابھی رابطہ کریں:
رُوڑے خاں لاء ایسوسی ایٹس
0315 6933982

ٹیکس دہندگان کے لیے اہم اطلاعانکم ٹیکس ریٹرن میں تمام بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات ظاہر کرناضروری قرار دے دیا گیا ہےانکم ٹیکس...
21/07/2026

ٹیکس دہندگان کے لیے اہم اطلاع

انکم ٹیکس ریٹرن میں تمام بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات ظاہر کرناضروری قرار دے دیا گیا ہے
انکم ٹیکس ریٹرن میں اپنے تمام بینک اکاؤنٹس کی درست تفصیلات فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے
موجوده ٹیکس نظام میں ریٹرن فائلنگ کو بینکنگ ڈیٹا کے ساتھ مربوط کر دیا گیا ہے
اپنے تمام فعال بینک اکاؤنٹس ریٹرن میں ظاہر کریں
بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم اور آمدن ذرائع کا ریکارڈ محفوظ رکھیں
غیر ظاہر شدہ اکاؤنٹس کی صورت میں ٹیکس حکام کی جانب سے وضاحت طلب کی جا سکتی ہے۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
رُوڑے خاں لاء ایسوسی ایٹس
0315 6933982

13/07/2026

Address

Faisalabad
38900

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 12:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RKLA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share