Malak Saad

Malak Saad اسلام علیکم 👋👋 دوست ❣️
مجھے بہت خوشی ہوٸی کہ ہم فرینڈ بنے آپ مجھے سپوٹ کرے.💞

23/05/2026
22/03/2026

مولانا محمد زیاد صاحب

22/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،
ہماری دعاوں کو شرفِ قبولیت بخشے،
اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، محبت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین ۔۔۔۔❤️

21/03/2026

میری اور میری فیملی کے طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو ۔

ان شاء اللہکل عید الفطر کی نمازمیاں کلے اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی..
20/03/2026

ان شاء اللہ
کل عید الفطر کی نماز
میاں کلے اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی..

02/03/2026

الخدمت سویٹ کارپوریشن باجوڑ روڑ منڈا ۔۔۔۔۔۔۔

26/04/2025

خصوصی آفر ۔۔۔۔
الخدمت سویٹ کارپوریشن—آپ کی پسندیدہ جگہ!

ہر قسم کی اشیا انتہائی ارزاں نرخ پر دستیاب

اعلیٰ معیار، تازگی اور ذائقے کی ضمانت

تمام معزز گاہکوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ضرور تشریف لائیں اور فرق محسوس کریں!
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے!
خوشخبری!
خصوصی آفر۔خصوصی آفر۔ صرف الخدمت سوئیٹ کارپوریشن، باجوڑ روڈ منڈا پر
ہر قسم کی چپس صرف 560 روپے میں
اور 100 بنڈلز کے ساتھ 1 اسٹینڈ بالکل مفت!
جلدی کیجیے، محدود مدت کی پیشکش ہے۔ پہلے آئیں، پہلے پائیں!

یہ رہے رابطہ نمبرز جو آپ اپنے اعلان میں شامل کر سکتے ہیں:
رابطہ کے لیے:
جوادخان 03169970255
ملک سعد خان 03209197830
پروپرائیٹرز۔۔۔ایم اکبر ٹریڈرز تیمرگرہ ہول سیل ڈیلر ۔

31/03/2025

میرے طرف سے تمام مسلمان بھائیوں،دوستوں،رشتہ داروں.کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں.🌹

14/03/2025

میں اپنے پیارے بھائی..
حسین وجمیل آواز کا مالک
مولانامحمد زیاد بنوری صاحب..
کو دورہ حدیث کی تکمیل پر دل کی عطاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے-
خصوصی دہ ٹولوں کلیوالوں شکریہ ادا کوم اللّٰہ مو قدر وکہ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Dir Lower
Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Saad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malak Saad:

Share