کاروان شیخ الھند

کاروان شیخ الھند 🌹کچھ لوگ اپنی خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی
منافقت کی وجہ سے عمر بھر یاد رہ جاتے ہے🦻🌹

14/03/2026

*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

11/03/2026

#دیر مین بازار مین چوک میں ایک بوڑھا ادمی کسی نے گولی مار کر شہید کیا

11/03/2026

دیر مین بازار مین چوک میں ایک بوڑھا ادمی کسی نے گولی مار کر شہید کیا

11/03/2026

آپﷺ ارشاد فرمایا کہ
روزہ ڈھال ہے
غیبت اور جھوٹ سے یہ ڈھال پھٹ جاتا ہے
اس لئے ان دونوں سے بچنا چاہیے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

10/03/2026

🔴آج سے انشاءاللہ اعتکاف کا عمل شروع ہو جائے گا سورج غروب ہونے سے پہلے مرد مسجدوں میں اور عورتیں گھروں میں اعتکاف کے لیے بیٹھ جائیں

10/03/2026

خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی
کبھی کبھی یہ اس بات کی دلیل ہوتی ہے
کہ انسان بہت کچھ سمجھ چکا ہے۔ 🌿

09/03/2026

بچوں کی بہترین تربیت
بچوں کے سامنے وہی کریں
جو آپ چاہتے ہیں کہ وہ سیکھیں۔
کیونکہ بچے سننے سے زیادہ دیکھ کر سیکھتے ہیں۔

08/03/2026

اچھا سلوک
لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو،
کیا معلوم کون سا دل
آپ کے لیے دعا کر دے۔
❤️ دل کا ری ایکٹ ضرور کریں

08/03/2026

زبان نرم رکھو
اور دل صاف رکھو
یہی اصل نیکی ہے
❤️ لائک کریں

08/03/2026

جو شخص لوگوں کو آسانی دیتا ہے
اللہ اس کی زندگی آسان کر دیتا ہے۔
آؤ آسانیاں بانٹیں۔
دل کا ری ایکٹ کریں ❤️

07/03/2026

دعا وہ روشنی ہےجو ہر
اندھیرے کو ختم کر دیتی ہے۔

06/03/2026

کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو
کیا پتا اللہ کے نزدیک وہ تم سے زیادہ محبوب ہو۔
انسان کو ہمیشہ عاجزی اختیار کرنی چاہیے۔

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان شیخ الھند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category