03/08/2023
انشاءاللہ 13 اگست بروز اتوار بمقام عابد عباسی مرحوم سکول نزد بینک روڈ گراونڈ چمیاٹی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے احباب سے گزارش ہے کہ اپنے پیاروں تک اسکی اطلاع پہنچائیں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا