Dastak Facilitator Services İn Dera Ghazi Khan, South Punjab, Pakistan

Dastak Facilitator Services İn Dera Ghazi Khan, South  Punjab, Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dastak Facilitator Services İn Dera Ghazi Khan, South Punjab, Pakistan, Legal, Kachehri, DC Office Dera Ghazi Khan, Dera Ghazi Khan.

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی ...
19/10/2024

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی کی رات تک ہی ہوتی ہے شادی کی رات خاوند جب بیوی کے قریب جاتا ہے تو خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی پہلے کیا گل کھلا چکی ہے اور انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں ایک کتے سے بھی کم قیمتی ہوتی ہے

ان سب میں لڑکے کی غلطی نہیں ہے

اس میں لڑکی کی غلطی ہے ہر لڑکی کو انبکس میں میسج آتے ہیں اس کی مرضی جواب دے نہ دے اگر لڑکی جوب دیتی ہے تو وہ انبکس میں اپنی رضامندی سے جواب دیتی ہے کوئی اس کو فورس نہیں کر سکتا

لڑکی کی زندگی بھی انبکس کی طرح ہے

جہاں وہ رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے
تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو
ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر

لہذا سنبھل جا اے بنت حوا🙏🙏

نہ نکال اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی عزت کا جنازہ
پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا
نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر
آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏

18/10/2024

گونگے لبوں پہ حرفِ تمنا کیا مجھے "
کس کو چشم شب میں ستارا کیا مجھے!

زخمِ ہُنر کو سمجھے ہُوئے گُلِ ہنر "
کس شہرِ ناسپاس میں پیدا کیا مجھے!

جب حرف ناشناس یہاں لفظ فہم میں"
کیوں ذوقِ شعر دے کے تماشا کیا مجھے!

خوشبو ہے، چاندنی ہے،لبِ جُو ہے اور میں"
کس بے پناہ رات میں تنہا کیا مجھے!

دی تشنگی خدانے تو چشمے بھی دے دیے"
سینے میں دشت،آنکھوں میں دریا کیا مجھے!

مَیں یوں سنبھل گئی کہ تری بے وفائی نے"
بے اعتباریوں سے شناسا کیا مجھے !

وہ اپنی ایک ذات میں کُل کائنات تھا"
دُنیا کے ہر فریب سے مِلوا دیا مجھے!

اوروں کے ساتھ میرا تعارف بھی جب ہُوا
ہاتھوں میں ہاتھ لے کر وہ سوچا کیا مجھے

بیتے دنوں کا عکس نہ آئندہ کا خیال "
بس خالی خالی آنکھوں سے دیکھا کیا مجھے!

پروین شاکر

رات بھی کیا کمال کرتی ہے!درد ٹھہرے ، بحال کرتی ہے ہجر میں دن گزر ہی جاتا ہے رات جینا محال کرتی ہےآنکھ بہتی ہے تو نہیں رک...
12/09/2024

رات بھی کیا کمال کرتی ہے!
درد ٹھہرے ، بحال کرتی ہے

ہجر میں دن گزر ہی جاتا ہے
رات جینا محال کرتی ہے

آنکھ بہتی ہے تو نہیں رکتی
دیکھ کتنا ملال کرتی ہے

اور تو کچھ گلہ نہیں تجھ سے
یاد تیری، نڈھال کرتی ہے

اوڑھ کر شال پھر اداسی کی
شام مجھ میں دھمال کرتی ہے

کیا کہوں !اک زرا سی رنجش کیوں؟
قربتیں پائمال کرتی ہے

روبرو یار ہو ،پلک جھپکے
آنکھ کب یہ مجال کرتی ہے

روند ڈالا مجھے بتا کیونکر؟
زیست مجھ سے سوال کرتی ہے

شاعری روگ تو ہے پر صحرا٘!
شخص کو لازوال کرتی ہے

محمد لقمان حکیم

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی تو css کرتیاور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی، مجنوں سے کہتی میرے لئے مرجاؤ تم۔یہ دور پی...
12/09/2024

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی تو css کرتی
اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی، مجنوں سے کہتی میرے لئے مرجاؤ تم۔

یہ دور پیسے اور سکیل سے عشق کرنے کا ہے، لیلٰی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں، جن اداکاراؤں کی فلمیں دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھے ان سب نے حقیقت میں کسی بڑے بزنس مین یا کسی بوڑھے ارب پتی ڈاکٹر سے شادی کی۔

جوانو آنکھیں کھولو، محنت کرو آج کا محبوب اچھے سکیل یا بہترین کاروبار, پیسے سے ہی قدموں میں آتا ہے.

Address

Kachehri, DC Office Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastak Facilitator Services İn Dera Ghazi Khan, South Punjab, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category