03/08/2026
*
اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما
، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی
زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️