Asfand Ali Chaudhary

Asfand Ali Chaudhary A poet, hunter, social worker and a nature lover who strives to bring smile on the face of humanity.

سیف اللہ ہنجرا ایڈیشنل سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ نے تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بجرم 376 کی ضمانت منظور کرلی ملزم کی جانب سے ...
22/07/2023

سیف اللہ ہنجرا ایڈیشنل سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ نے تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے بجرم 376 کی ضمانت منظور کرلی ملزم کی جانب سے پیروی نوجوان قانون دان اسفند علی چوہدری ایڈووکیٹ نے کی

تفصیلات کے ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی کے علاقے میں ملزم حیدر علی پر الزام تھا اس نے اسی محلہ کی رہائشی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ نے مقدمہ نمبر 645/23 درج کیا ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا نے کونسل ملزم اسفند علی چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔

06/06/2023

السلام علیکم!
میرے والد محترم سرور جاوید ایڈووکیٹ کے چچاذاد بھائی اور اشفاق احمد ایڈووکیٹ کے چھوٹے بھائی علی اکبر جو کہ رضاۓالہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 7جون 2023 بروز بدھ بمقام پاس سکول ایل-92/12 بوقت 3 بجے سہہ پہر ادا کی جائے گی۔
التماس ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کیجئے اللہ تبارک وتعالی مرحوم کی منزلیں آسان فرماۓ۔ آمین

آپ کی ذات کے بارے میں آپ کے والدین کا تجزیہ سب سے ایماندارانہ ہوتا ہے، جو آپ کی شخصیت میں موجود خامیوں و خوبیوں کو آپ کے...
01/06/2023

آپ کی ذات کے بارے میں آپ کے والدین کا تجزیہ سب سے ایماندارانہ ہوتا ہے، جو آپ کی شخصیت میں موجود خامیوں و خوبیوں کو آپ کے سامنے لاتا ہے۔ اور یہی تجزیہ آپ کی شخصیت کو نکھارتے ہوئے آپ کے لیے کامیابی کے راستے کھولتا ہے۔
نیچے دیے گئے وہ الفاظ میں آپ کے ساتھ شئیر کررہا ہوں جو اباجان نے میرے لیے کہے۔

Dear son today you have rocked the floor and fulfilled my dream to be marvellous youngest lawyer with extraordinary powers . I pray you will go above and beyond in everything you will do and that makes me so proud.
Sarwar Javed Chaudhary Adv

"بس آپ ہی نہیں شمشیرِ عشق کے نیچے"
31/05/2023

"بس آپ ہی نہیں شمشیرِ عشق کے نیچے"

آپ کے ذوق کی تسکین کے لیے حاضر ہے۔ 😊
31/05/2023

آپ کے ذوق کی تسکین کے لیے حاضر ہے۔ 😊

30/05/2023

کون ہے اسفند۔۔۔۔؟

میرے والدین میرا سب سے قیمتی اثاثہ و سرمایہ ہیں، جو بھی ہوں انہی کی وجہ سے ہوں۔
ایک ایسا انسان بننے کی کوشش میں مصروف ہوں جو تعمیری کردار ادا کرنے کے قابل ہو۔
فطرت سے محظوظ ہونا اولین ترجیح ہے۔
جو دیکھتا ہوں، سنتا ہوں، محسوس کرتا ہوں، اُس کو اشعار میں ڈھالنے کی کوشش کرتا ہوں۔
میری پسندیدہ چیزوں میں سے ایک چیز، محروم طبقات کے چہروں کی مسکراہٹ ہے، اِسی کا شیدائی ہوں اور اپنی پسند حاصل کرنے میں ضِدّی ہوں۔
ایک ایسا شکاری ہوں، جس کا نشانہ خطا ہو تو زندگی کی قدر اور زیادہ محسوس کرتا ہوں۔
بات دلیل سے کرنا پسند ہے اسی لیے وکالت کا شعبہ ہی اپنے لیے بہتر سمجھتا ہوں۔
گوشت کی قدر محسوس کرنے کے لیے بکرے پالنے پر محنت کرتا ہوں۔
پالتو جانور اور پرندے میرے مشاغل کے دوست ہیں۔
دوستوں میں زندگی کی توانائی محسوس کرتا ہوں۔
کسی موضوع پر غیر جانبدارانہ گفتگو کو خوش آمدید کہتا ہوں۔

یہی میرے مشاغل ہیں جو آپ کو یہاں نظر آئیں گے۔

Address

Chichawatni
57200

Telephone

+923018550065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asfand Ali Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share