19/05/2026
ہمارے شہر میں ایسے سفید پوش سینکڑوں گھرانے ہیں جہاں عیدالاضحیٰ کا انتظار گوشت کے لیے کیا جاتا ہے کیونکہ وہ سارا سال اچھے کھانے اور گوشت سے محروم رہتے ہیں۔
ہم ہینڈز فار ہیومینٹی کے تحت اجتماعی قربانی برائے مستحقین کا اہتمام کر رہے ہیں۔ اس اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالیں اور حقیقی مستحقین تک گوشت کی صورت میں عید کی خوشیاں پہنچائیں۔
برائے رابطہ:
عبدالرشید ڈائیلسز سنٹر
29- ای بابِ ولی روڈ چیچہ وطنی
03157487727