29/09/2026
ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے جن طلباء و طالبات نے باچا خان یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ دیا ہے وہ ہمارے آفس سے رابطہ کرے۔ آپکی انٹرویو آج اور کل منعقد کیے جا رہے ہیں
اپنے ساتھ تمام اوریجنل ڈاکومنٹس، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ، اپلائی فارم اور داخلہ فیس لے آئے تاکہ آپکی سیٹ کو کنفرم کیا جا سکے
منجانب
ڈائیریکٹر آئی بی ایم
0332-9294179