11/01/2023
بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد * خوابوں کو تعبیر میں بدل رھا ھے۔
آسان اقساط پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صرف چند منٹ کی مسافت پر، راولپنڈی/اسلام آباد کے گرد و نواح میں سب سے بڑا رہائشی منصوبہ ھے۔ جس میں ترقیاتی کام بے مثال ھو رھے ھیں۔
* جنرل بلاک ، سیکٹر 1۔ میں کسٹمرز کو گھر بنانے کے لئے قبضہ دے دیا ھے۔ اور گھروں کی تعمیر شروع ھو چکی ھے۔
* جنرل بلاک میں + 30 (serene villas) تیار اور رہائش کے لئے آخری مراحل پر۔
* فورسز اسکول اینڈ کالج سسٹم میں ایڈمیشن اینڈ کلاسز جاری۔
* موٹروے کے ساتھ ڈاون ٹاؤن پر زمین کی leveling کا کام شروع۔
* دنیا میں سب سے بڑے (Horse mascots) مکمل تیار۔
* کینڈا کی انٹرنیشنل فرنچائز 2nd cup coffee مکمل تیار اور operational
* چلڈرن فیملی پارک مکمل تیار۔
* سپورٹس کمپلیکس مکمل تیار اور ٹیبل ٹینس کا ایک مقابلے کا انقعاد بھی ہو چکا ہے۔
* دبئی طرز پر برج العرب کی 200 فٹ کنسٹرکشن ہو چکی ہے۔
* holly wood بلاک میں زمین کی leveling جاری ہے۔
* 30 کلو میٹر سے زیادہ روڈ نیٹ ورک کا پھیلا
* سپورٹس ویلی ، اوور سیز بلاک اور واٹر فرنٹ ڈسٹرکٹ میں ترقیاتی کام دن رات جاری۔
* 4 کمرشل پلازہ تعمیر کے ابتدائی مراحل
* شاندار میں گیٹ، دبئی طرز کے free standing columns مکمل تیار۔