HZ Marketing Chakwal

  • Home
  • HZ Marketing Chakwal

HZ Marketing Chakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HZ Marketing Chakwal, Estate agents, .

HZ Marketing Chakwal | Real Estate & Property Consultants
🏡 Buy • Sell • Invest
📍 Chakwal, Pakistan
✅ Residential & Commercial Plots
✅ Trusted Property Solutions
📞 Contact Us Today for the Best Investment Opportunities.

📍 چکوال ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے قریب🚨 آخری چند پلاٹس باقی! 🚨🏡 5 مرلہ پلاٹ صرف 11 لاکھ روپے 🏠 3.5 مرلہ پلاٹ صرف 8 لاکھ روپے✅ مک...
06/07/2026

📍 چکوال ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے قریب
🚨 آخری چند پلاٹس باقی! 🚨
🏡 5 مرلہ پلاٹ صرف 11 لاکھ روپے 🏠 3.5 مرلہ پلاٹ صرف 8 لاکھ روپے
✅ مکمل رجسٹری و انتقال ✅ کوئی اضافی فیس نہیں ✅ محدود پلاٹس دستیاب
📞 0312-5721003
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی بکنگ یقینی بنائیں۔

26/06/2026

جن کے نانا نبیﷺ جن کے بابا علی
اُس حسینؓ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

fans

یومِ عاشورہ ہمیں صبر، استقامت، حق پر ڈٹے رہنے اور قربانی کا عظیم درس دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں ک...
26/06/2026

یومِ عاشورہ ہمیں صبر، استقامت، حق پر ڈٹے رہنے اور قربانی کا عظیم درس دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی حق و صداقت کی سربلندی کی روشن مثال ہے۔

آئیے یومِ عاشورہ کے موقع پر اتحاد، اخوت، برداشت اور انسانیت کے فروغ کے عہد کی تجدید کریں اور اپنی زندگیوں میں حسینی کردار کو اپنانے کی کوشش کریں۔

ؓ

26/06/2026
🏡🔥 چکوال میں پلاٹ خریدنے کا بہترین موقع 🔥🏡💥 صرف 11 لاکھ روپے میں 5 مرلہ پلاٹ✅ رجسٹری اور انتقال کے ساتھ✅ بہترین لوکیشن✅ ...
21/06/2026

🏡🔥 چکوال میں پلاٹ خریدنے کا بہترین موقع 🔥🏡

💥 صرف 11 لاکھ روپے میں 5 مرلہ پلاٹ
✅ رجسٹری اور انتقال کے ساتھ
✅ بہترین لوکیشن
✅ مستقبل کی شاندار سرمایہ کاری

📍 لوکیشن:
چکوال اوڈھروال چوک اور ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے پہلے، میڈم فوزیہ بہرام اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر کے بیک سائیڈ
📌 دوسرا راستہ۔۔۔۔۔PC میرج ہال، دارِ ارقم سکول اور شیل پٹرول پمپ کی بیک سائیڈ
📌تیسرا راستہ۔۔۔۔ ایئر فاؤنڈیشن سکول اوڈھروال کی طرف سے بھی راستہ موجود
📌 چوتھا راستہ۔۔۔۔اوڈھروال روڈ بائی پاس اور ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی جانب سے بھی آسان رسائی

🌿 پُرسکون ماحول
⚡ بجلی کی سہولت
💧 صاف پانی دستیاب
🕌 مساجد اور تعلیمی ادارے قریب

📞 مزید معلومات اور بکنگ کیلئے رابطہ:
03125721003

fans Chakwal Ideal Properties & Builder's









🚨 آخری موقع — کل 15 جون آخری تاریخ! 🚨چکوال میں اپنے خوابوں کا پلاٹ حاصل کرنے کا سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔🎉 خصوصی ڈ...
14/06/2026

🚨 آخری موقع — کل 15 جون آخری تاریخ! 🚨

چکوال میں اپنے خوابوں کا پلاٹ حاصل کرنے کا سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔

🎉 خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر صرف کل تک! 🏡 5 مرلہ پر 1.5 لاکھ روپے ڈسکاؤنٹ 🏡 10 مرلہ پر 3 لاکھ روپے ڈسکاؤنٹ 🏡 1 کنال پر 6 لاکھ روپے ڈسکاؤنٹ

📅 15 جون آفر کا آخری دن ہے اس کے بعد یہ خصوصی ڈسکاؤنٹ دستیاب نہیں ہوگا۔

✅ بہترین لوکیشن ✅ بجلی اور میٹھا پانی موجود ✅ پرامن ماحول ✅ آسان رسائی

📞 ابھی رابطہ کریں: 03125721003

"آج کا فیصلہ، کل کی بہترین سرمایہ کاری!"

🏡🔥 چکوال والوں کے لیے سنہری موقع! 🔥🏡 15 جون 2026ء تک خصوصی ڈسکاؤنٹ آفراپنا خوابوں کا گھر بنانے کے لیے آج ہی رہائشی پلاٹ ...
10/06/2026

🏡🔥 چکوال والوں کے لیے سنہری موقع! 🔥🏡

15 جون 2026ء تک خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر

اپنا خوابوں کا گھر بنانے کے لیے آج ہی رہائشی پلاٹ بک کروائیں اور شاندار ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

💥 خصوصی ڈسکاؤنٹ
✅ 5 مرلہ پلاٹ پر 1 لاکھ 50 ہزار روپے ڈسکاؤنٹ

✅ 10 مرلہ پلاٹ پر 3 لاکھ روپے ڈسکاؤنٹ

✅ 1 کنال پلاٹ پر 6 لاکھ روپے ڈسکاؤنٹ

💰 خصوصی قیمت: صرف 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی مرلہ

🎁 سب سے بڑی خوشخبری
15 جون 2026ء تک بکنگ کروانے والوں کی رجسٹری اور انتقال کے تمام اخراجات ادارہ خود ادا کرے گا۔

🌟 نمایاں خصوصیات:
✔ رجسٹری اور انتقال والی جگہ
✔ ایک ہی مالک کی ملکیت
✔ 20 فٹ کشادہ گلیاں
✔ 27 فٹ مین راستہ
✔ بجلی اور میٹھے پانی کی سہولت
✔ مسجد کے لیے الگ جگہ مختص
✔ پُرسکون اور صاف ستھرا ماحول
✔ مین تلہ گنگ روڈ، سکولز، شاپنگ مالز اور دیگر سہولیات کے قریب

⚠️ محدود پلاٹس دستیاب
📅 آفر صرف 15 جون 2026ء تک

📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کی بہترین سرمایہ کاری یقینی بنائیں۔

برائے رابطہ: 03125721003

Address


Telephone

03369902003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HZ Marketing Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HZ Marketing Chakwal:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Law Practice?

Share