Akbar Khan Advocate

Akbar Khan Advocate اپنے قانونی حقوق جانیے، خود کو مضبوط بنائیے۔
پاکستانی قوانین کی آسان اردو میں وضاحت
روزانہ مستند قانونی معلومات

08/07/2026

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

07/07/2026

اکبرخان یڈوکیٹ روزانہ ویڈیوز کیوں بنارہا ہے قانونی آگاہی کتنی اور کیوں ضروری ہے۔

06/07/2026

️ 90٪ لوگ اس سوال کا غلط جواب دیتے ہیں!

اگر آپ نے کسی کو رقم بینک ٹرانسفر کی، تو کیا صرف بینک ٹرانزیکشن ہی عدالت میں کافی ثبوت ہے؟

A) ہاں
B)نہیں
C) دیگر شواہد کے ساتھ دیکھا جاتا ہے

05/07/2026

غلط FIR درج ہو گئی؟
پولیس آپ کو گرفتار نہیں کر سکتی… اگر آپ نے بروقت یہ قانونی قدم اٹھا لیا!

04/07/2026

میراث سے محروم کرانے والے کو سکیشن 498A PPC کے تحت دس سال کیلئے قید کرسکتے ہو۔

03/07/2026

کیا واقعی ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس سے مستثنیٰ ہے؟
اس کی آئینی و قانونی حیثیت کیا ہے، اور اگر ٹیکس نافذ ہو جائے تو عوام پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟ مکمل حقیقت اس ویڈیو میں!

02/07/2026
02/07/2026

اس قسم کے چیک پر FIR نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ کا انتہائی اہم فیصلہ۔

30/06/2026

جزوی تقسیم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں؟ پوری حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔

30/06/2026

نابالغ کے ساتھ کیا گیا معاہدہ قانون کی نظر میں قابلِ نفاذ نہیں ہوتا۔
کیا ہر دستخط شدہ معاہدہ قانونی طور پر درست ہوتا ہے؟ اگر فریق نابالغ ہو تو قانون کیا کہتا ہے؟ اس مختصر ویڈیو میں آسان الفاظ میں مکمل قانونی رہنمائی حاصل کریں۔

مزید قانونی آگاہی کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں اور پیج کو فالو کریں۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Khan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category