Minhaj Welfare Foundation Bhan Saedabad

Minhaj Welfare Foundation Bhan Saedabad Minhaj ul Quran

19/02/2026
19/02/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/02/2026
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے مرکز منہاج القرآن پر محفلِ حسنِ قرأ...
19/02/2026

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے مرکز منہاج القرآن پر محفلِ حسنِ قرأت و دعائیہ تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خصوصی شرکت

بانی و سرپرستِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر 'محفلِ حسنِ قرأت بسلسلہ شیخ الاسلام ڈے و استقبالِ ماہِ صیام' کے عنوان سے ایک روح پرور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، صدر منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ قادری اور محترمہ فضہ حسین قادری خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ دیگر شرکاء میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اور جملہ فورمز کے ذمہ داران، اور کارکنان و وابستگان سمیت مرکزی سیکرٹریٹ کے اسٹاف ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

محفلِ حسنِ قرأت میں قاری سید صداقت علی شاہ، قاری نور احمد چشتی، قاری ذیشان حنیف قادری، قاری سید خالد حمید کاظمی اور تحفیظ القرآن کے کمسن حفاظ نے نہایت دلنشین انداز میں تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت حاصل کی۔ شکیل احمد طاہر نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نعتِ رسولِ مقبول پیش کی جبکہ ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے اسکالرز نے نقابت کے فرائض انجام دیے۔

اس موقع پر قاری خالد حمید کاظمی نے حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی سالگرہ کی مناسبت سے چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تحریر کردہ عربی منظوم کلام پیش کیا، جبکہ ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی نے اسی کلام کا منظوم اردو ترجمہ حاضرین کی سماعتوں کی نذر کیا۔

تقریب میں نائب ناظمینِ اعلیٰ، شعبہ جات کے سربراہان، فورم ہیڈز، مرکزی اسٹاف ممبران، گوشۂ درود کے گوشہ نشینان اور دنیا بھر سے وابستگان و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر شیخ الاسلام کی صحت، درازیٔ عمر، اور امتِ مسلمہ کی فلاح و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

وارث علم شاہ غدیر آپ ہیںHappy Quaid Day 💐💐💐💐۔۔میرے کریم شیخ آپ سلامت رہیں ❤️❤️۔۔
19/02/2026

وارث علم شاہ غدیر آپ ہیں
Happy Quaid Day 💐💐💐💐

۔
۔میرے کریم شیخ آپ سلامت رہیں ❤️❤️
۔
۔

06/11/2025

Address

Bhan
76170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Welfare Foundation Bhan Saedabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share