Karlu Legal Services Bhakkar

Karlu Legal Services Bhakkar Land Registry • Fard • NADRA • Passport • Domicile • Biometric • Bhakkar

🕋 عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا بہترین موقع! ✨Hassan Eman Karlu Travellers کے ساتھ آرام دہ، محفوظ اور یادگار عمرہ سفر کا ان...
27/07/2026

🕋 عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا بہترین موقع! ✨

Hassan Eman Karlu Travellers
کے ساتھ آرام دہ، محفوظ اور یادگار عمرہ سفر کا انتخاب کریں۔

✅ فلائی جناح کے ذریعے سفر
✅ ہوٹل رہائش
✅ ٹرانسپورٹ کی سہولت
✅ ویزا پروسیسنگ
✅ 24/7 سپورٹ

💰 پیکج نمبر 1: صرف 265,000 PKR
💰 پیکج نمبر 2: صرف 285,000 PKR

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
حاجی مقصود کارلو
📱 0333-8051595

Hassan Eman Karlu Travellers

وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ فیز 3 کا آغازمویشی پال حضرات کے لیے خوشخبری!پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ کے ...
25/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ فیز 3 کا آغاز
مویشی پال حضرات کے لیے خوشخبری!
پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ کے تیسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اب 5 سے 20 بڑے جانور (گائے، بھینس وغیرہ) رکھنے والے اہل مویشی پال حضرات 5 لاکھ 40 ہزار روپے تک بلا سود قرض حاصل کر سکتے ہیں، جس کے ذریعے اپنے جانوروں کے لیے معیاری ونڈا اور خوراک خریدی جا سکتی ہے۔

📌 اہم نکات:
✅ 5 سے 20 بڑے جانور رکھنے والے مویشی پال درخواست دے سکتے ہیں۔
✅ 5 لاکھ 40 ہزار روپے تک بلا سود قرض۔
✅ لائیو سٹاک کارڈ پر 25 فیصد تک کیش نکلوانے کی سہولت بھی موجود ہے۔
✅ قرض صرف جانوروں کی خوراک اور ونڈا کی خریداری کے لیے استعمال کیا جا سکے گا

قانونی معاملات میں بھروسہ مند رہنمائی چاہیے؟ کارلو لیگل سروسز میں ڈومیسائل، فرد، رجسٹری، پاسپورٹ، بایومیٹرک، ڈرائیونگ لا...
25/07/2026

قانونی معاملات میں بھروسہ مند رہنمائی چاہیے؟

کارلو لیگل سروسز میں ڈومیسائل، فرد، رجسٹری، پاسپورٹ، بایومیٹرک، ڈرائیونگ لائسنس، بجلی میٹر اور دیگر قانونی خدمات تیز، آسان اور قابلِ اعتماد طریقے سے حاصل کریں۔

📍 کچہری پلی، بھکر
📞 0333-8051595

اپلائی کے لیے دفتر تشریف لائیں۔

ڈومیسائل بنوانا اب ہوا آسان! ✅کمل رہنمائی، مناسب فیس اور تیز پراسیس کے ساتھ اپنی ڈومیسائل درخواست آج ہی جمع کروائیں۔📍 کچ...
24/07/2026

ڈومیسائل بنوانا اب ہوا آسان! ✅

کمل رہنمائی، مناسب فیس اور تیز پراسیس کے ساتھ اپنی ڈومیسائل درخواست آج ہی جمع کروائیں۔

📍 کچہری پل، بھکر
📞 0333-8051595

آج ہی دفتر تشریف لائیں۔

22/07/2026

آپ کے اعتماد کے قابل، ایک ہی جگہ تمام ضروری سروسز۔

اگر آپ کو پاسپورٹ، ویزا، عمرہ یا حج، ایئر ٹکٹ، لینڈ رجسٹری، فرد، نادرا یا دیگر سرکاری دستاویزات کے سلسلے میں رہنمائی یا سہولت درکار ہے، تو
Karlu Legal Services آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے۔

ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر کام آسان، شفاف اور بروقت مکمل ہو۔

📍 آفس: کچہری پلی، بھکر
📞 رابطہ: 8051595-0333

تشریف لائیں، ہم آپ کی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں۔

Address

Kachehri Pulli, Jhang Road, Near DC Office
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karlu Legal Services Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category